جھل مگسی سے ارشاد لاشاری ملک بھر کی طرح جھل مگسی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں جشنِ آزادی پر ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی قیادت میں ڈی سی آفس سے سرکٹ ہاؤس تک ریلی نکالی گئی۔ سرکٹ ہاؤس میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی شرجیل نور چنہ نے پرچم کشائی کی اور پولیس کی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
14 اگست کو پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔پشاور میں بی ڈی یونے 15 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔نواحی علاقے ارمٹر بالا میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ بارودی مواد بجلی کے ٹاور کے ساتھ نصب کیے گئے تھے۔موادکو دو پریشر کوکر کے اندر رکھے گئے تھے بارودی مواد کو ٹائم ڈیوائس سے مزید پڑھیں
کیا یوم آزادی پر صرف جشن، شور شرابا اور روائیتی پروگرام کافی ہیں؟
یوم آزادی کی تقریبات ملک بھر میں صبح سویرے سے شروع ہو جاتی ہیں۔ 13 اگست اور 14 اگست کی درمیانی شب کو چاند رات کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نوجوان ٹولیوں کی صورت سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ باالخصوص بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر مزید پڑھیں
داسو میں چینی انجنیرز پر خودکش حملہ آور افغان شہری تھا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا جاوید اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ داسو واقعے میں خودکش حملہ کیا گیا، حملہ آور کا تعلق افغانستان سے تھا ۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
ظالم استکباری قوتوں نے پوری دنیا کا امن داؤ پر لگا دیا، ایم ڈبلیو ایم
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے محرم الحرام ظالم کے مقابلے میں مظلوم کی فتح کے اظہار کا مہینہ ہے۔آج پوری دنیا میں دو گروہ برسرپیکار ہیں۔ایک طرف مظلومین جہاں ہیں اور دوسری طرف ظالم استکباری قوتوں نے پوری دنیا کے امن کو داؤ پر لگا مزید پڑھیں
موسمیاتی بحران کے اثرات کم کرنے کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے
سینٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹو (سی ایس پی) ، انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے 12 اگست 2021 کو “آب و ہوا کے بحران کے اثرات کم کرنے کی حکمت عملیوں” کے عنوان سے ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ مسٹر علی توقیر شیخ ، موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے ماہر مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیع منصوبہ، وزیراعظؐم آج سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیر اعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ منصوبہ 807 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ ورلڈ بنک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک منصوبے کی تعمیر کے لئے مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ منصوبہ محض 3 سال کی قلیل مدت میں 2024 تک مزید پڑھیں
مریم نواز بیٹے کی شادی گوالمنڈی میں کرتی تو کھانا میں دیتا، مشیر داخلہ
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نا جانے آپ کیا کہنے کی کوشش کر رہی ہیں . حقیقت یہ ہے کہ آپ ایک مجرم ہیں جو ضمانت پر ہے. آپ کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری 13 اور 14 اگست کو سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ او دفعہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دھماکے کرکے دہشتگرد عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتی، فرحان غنی
بولان سے ارشاد لاشاری پاکستان پیپلز پارٹی کچھی کے صوبائی رہنما رئیس فرحان غنی جمالی نے کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ایسی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے اور سیکورٹی اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ پورے ملک مزید پڑھیں