دوران ملاقات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا یورپی ممالک میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد مقیم ہے۔ جو دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ دنیا بھر میں ہمارے سفارت خانے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
ایک کروڑ نوکریاں دینے والے وزیراعظم اپنی ہی پارٹی کے ملازمین کو بے روزگار کرنے لگے
پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی دفتر میں کام کرنے والے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔کئی برسوں سے کام کرنے والے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کے مراسلے تھما دیے گئے۔ ایڈمنسٹریٹر زاہد کاظمی کے مطابق پارٹی قیادت نے مرکزی دفتر کے خرچے کم کرنے کی ہدایت کی ہے یکم اکتوبر سے پارٹی مزید پڑھیں
“پاکستان اور ایس ڈی جی کے اہداف” کے عنوان سے پینل ڈسکشن
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹوز (سی ایس پی) نے “پاکستان اور ایس ڈی جی کے اہداف” کے عنوان سے ویب پر مبنی پینل ڈسکشن منعقد کیا۔ ڈاکٹر لبنا ناز اسسٹنٹ پروفیسر آئی بی اے کراچی، ندیم احمد سوشل پالیسی ایڈوائزر، امیر حسین اور احمد مزید پڑھیں
رائل سعودی نیول فورسز کمانڈر کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات
رائل سعودی نیول فورسز کے کمانڈر وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی مسائل، خاص طور پر افغانستان کی تازہ ترین صورتحال، مختلف شعبوں میں تعاون سمیت دو طرفہ عسکری معاملات سے متعلق مزید پڑھیں
غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کسی طور برداشت نہیں کی جائیں گی
کراچی میں موسیٰ کالونی،کریم آباد اور حسین آبادپر تجاوزات کے خلاف کاروائی،نو تعمیر تجاوزات مسمار کیونکہ تجاوزات شہر کی خوبصورتی پر بد نما داغ ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کا سبب بھی بن رہے ہیں کراچی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میں غیر مزید پڑھیں
کراچی کی گرین بس لائن سروس یا مزاق؟
کراچی کی گرین لائن پر بس کب چلے اس بارے میں کسی بھی درست تاریخ کا علم نہیں، شہری بڑی بے چینی سے اسلام آباد اور لاہور جیسی پرآسائش بسوں میں سفر کا انتظار کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ یا پیپلز پارٹی کی حکومت تو تاریخ کا حتمی اعلان نہ کرسکی لیکن گورنر عمران اسماعیل مزید پڑھیں
پنڈورا پیپرز کا راستہ قومی حکومت کی طرف تو نہیں جائے گا؟
پنڈورا پیپرز نے پاکستان کی سیاست میں بھونچال مچا دیا ہے۔ صاف شفاف سیاست کرنے کی دعوی دار تحریک انصاف حکومت کے کئی وزرا کے نام افشور کمپنیوں کے ناموں نے پاکستانی عوام کو پریشان کر دیا ہے۔ پنٹورا لیکس میں وزرا، اپوزیشن، بیوروکریٹ، تاجر اور فوجی افسران کے بے شمار نام شامل ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں
یپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی کو نوٹس
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں پانی سپلائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی کیوں شرکت کی؟ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی لیاقت آسکانی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پر برہم ہو گئے پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ کے عہدیداران کو تقریب کی اطلاع نہیں دی گئی، شاہدہ رحمانی کو شوکاز نوٹس جاری مزید پڑھیں
عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ پیر کو جاری ہو گا
جرمنی کے نیورمبرگ ساؤتھ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ اداکار عمر شریف کی میت کی پاکستان روانگی کیلئے کلیئرنس پیر کو ملے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرٹیفکیٹ کے اجراء کے بعد نیورمبرگ بلدیہ نے سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے۔ ہفتہ ،اتوار کو سرکاری چھٹی کی وجہ سے سرٹیفکیٹ جاری نہیں مزید پڑھیں
عوام کی بڑی تعداد عبداللہ شاہ غازی مزار پہنچ گئی
کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی لاکھوں شہری سید عبداللہ شاہ غازی مزار پر حاضری کیلئے پہنچ گئے جہاں بڑی تعداد میں آئے ہوئے زائرین کی سیکیورٹی کیلئے مزار انتظامیہ کو ہنگامی انتظامامت کرنا پڑے۔ زائرین سمندری طوفان کے خطرات ٹلنے پر اللہ تعالی کے حضور کلمات شکرانہ ادا کر رہے تھے شہریوں مزید پڑھیں