کیا اینٹی کرپشن محکمہ تنہا کرپشن کا خاتمہ کرسکتا ہے؟

لیل و نہار /عامر حسینی ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب گوہر نفیس بھٹہ نے حال ہی میں جنوبی پنجاب میں ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور ریجنز کا دورہ کیا- اس موقعہ پہ انھوں نے کھلی کہچریوں کا انعقاد بھی کیا- کھلی کہچریوں میں ان کے سامنے بیوہ، یتیم، بزرگ عورتیں اور مزید پڑھیں

لاء کا پیپر امتحانی سینٹر سے باہر دیتے ہوئے ایم پی اے کا امیدوار گرفتار

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی امتحانی سینٹر سے باہر پیپر حل کرنے والے طالب علم کو خفیہ ادارے نے میڈیا کی نشاندہی اور پنجاب پولیس کی معاونت سے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ملزم کے قبضہ سے سوالنامہ، جوابی شیٹ اور نقل مارنے کے لیے استعمال ککی جانے والی تمام کتابیں قبضہ میں لے لی گئیں۔ ملزم مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جناح اسپتال کی سندھ حکومت کو دھمکی

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جناح اسپتال کے چیرمین ڈاکٹر شہباز نے کہا ہے کہ 14سال سے ہمیں ترقیاں نہیں دی گئیں اور صرف تین ڈاکٹرز کو ترقیاں دیں اور باقی سب کو نظرانداز کر دیا گیا۔ ہم کورونا میں بھی اپنی ذمدریاں ادا کرتے رہے ہیں۔ جنرل سیکریٹری ڈاکٹر نعیم نے کہا ہم اسپتال میں 14سالوں مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی میں جشنِ ولادتِ رسول ﷺ کی تیاریاں عروج پر

بلدیہ وسطی میں جشنِ ولادتِ پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ پُر امن اوربھرپور دینی جوش و جذبہ کے تحت منانے کے لئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی اور میونسپل کمشنر خالد ریاض صدیقی کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ وسطی فہیم مصطفی زیدی کے مطابق مساجد، امام بارگاہوں، میلاد مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان نومبر میں ہوگا

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔زرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بورڈز کے درمیان شیڈول کے حوالے سے حتمی بات چیت جاری ہے۔ تینوں ون ڈے میچز کی سیریز 8, 11 مزید پڑھیں

مرغی کاگوشت رواں سال ریکارڈمہنگا،600روپےکلو فروخت

موقع کوئی بھی ہو۔ مذہبی تہوار یا کوئی اہم موقع اب مرغی کا گوشت شہریوں کی قوت خرید سےباہرہوگیا ہے۔ رواں سال پولٹری فیڈ مہنگی ہونےکوجوازبناکرفارمرزنےگوشت اورزندہ مرغی کی قیمت کوتاریخی مہنگا کردیا تھا لیکن پھراسکی قیمت میں عارضی ریورس گیرلگ گیا سرکاری پرائس لسٹ میں مرغی کےگوشت کی قیمت 214 جبکہ زندہ مرغی 138 مزید پڑھیں

کراچی گٹکے،ماوےکی فروخت میں پولیس افسران ملوث،رینجرزکومددکاحکم

کراچی میں گٹکا ،ماوا اور دیگر مضر صحت چیزوں کی فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے ملوث پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے گٹکا اور ماوا کی فروخت میں ملوث افسران کی فہرستیں مرتب کرنےکابھی حکم دیا۔جسٹس صلاح الدین پہنورنےریمارکس دئیےکہ لگتا ہے گٹکے مزید پڑھیں

بختاور کیڈٹ کالج بینظیرآباد کا سنگ بنیاد رکھے جانے کا یادگار دن

نواب شاہ سے اسد بخاری بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز میں کالج کی سنگ بنیاد رکھنے کی یاد گار کے طور پر منایا گیا۔تقریب میں نواب شاہ شہر سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز کا سنگ بنیاد 11 اکتوبر 2010 کو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں ڈاکٹر مصطفی شمیل میموریل سیمینار

آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن جامعہ کراچی کے تحت ‘سمندری کائی کے وسائل اور بلیو ویلتھ کے لیے بہترین مواقع’ کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے کمانڈر فیصل صادق پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کوسٹل لائن بہت ذرخیز ہے۔ یہاں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کی وجہ دور کردی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب مرین کیبل میں خرابی کو دورکردیا گیا ہے۔ کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کرنے کے لیے مزید کام کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز فجیرہ کےمقام پر40 ٹیرابائیٹ مزید پڑھیں