ملک بھر کی طرح بھکر میں بھی جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

بھکر میں بھی جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ضلع بھر میں 55 بڑے جلوس برآمد ہوئے جبکہ مرکزی جلوس مرکز اہلسنت جامعہ فریدیہ سے برآمد ہوا جلوسوں کے راستے میں جگہ جگہ پانی کی سبیلیں اور نذر نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جبکہ ضلع کی مزید پڑھیں

جھل مگسی سے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کی چرس پکڑی گئی

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری بلوچستان جھل مگسی سے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کی چرس پکڑی گئی جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے. ڈپٹی کمشنر جھل مگسی شرجیل نور چنہ کی خصوصی ہدایت پر دوران گشت لیویز فورس جھل مگسی نے لاکھوں روپے مالیت کی اعلی کوائلیٹی کی چرس ایک ویگو مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کے خلاف وكلا برادری نے کورٹیں بند کر کے احتجاج کردیا۔

نوشہروفیروز کے وکلا نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سراپائے احتجاج بن گئے۔عدالتی کارروائی کا بائکاٹ کر کے نعرے بازی کی گئی ضلع بار کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرکے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی اور بار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاھرے سے رکن سندھ بار کونسل عبدالستار جی لہرانی، مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف حیدرآباد کے وکلا باہر نکل آئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ اضافے کے خلاف عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے حیدرآباد میں سندھ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلاء نے عدالتوں کا بائی کاٹ کیا جس کے باعث مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ بار نے باہمی مشاورت کے بعد عدالتوں کا بائیکاٹ مزید پڑھیں

کلفٹن اور ڈیفنس میں متحرک کرولا گینگ پولیس کے ہاتھ آگیا

کراچی پولیس نے شہر کے پوش علاقوں کلفٹن اور ڈیفنس میں سرگرم کرولا گینگ کو پکڑ لیا۔ کلفٹن میں ڈکیتی کی نیت سے بنگلے میں گھسنے کی کوشش اور فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ملزمان کو ساؤتھ پولیس نے ٹیکنیکل مدد کے ساتھ گرفتار کیا۔ ملزمان میں سکندر خان، اس کا بھائی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ، ہلاک فوجیوں کی تعداد 9 ہو گئی

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے ساتھ طویل ترین جھڑپ میں مارے گئے بھارتی فوجیوں کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے۔ فوج نے 48 گھنٹوں بعد مزید دو فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ 14 اکتوبر کو پونچھ میں لڑائی شروع ہوئی تھی۔ پچھلے چند سالوں کے دوران ایک ہی جھڑپ میں اتنی بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

سفید چینی کے استعمال سے دل امراض بڑھ رہے ہیں، ماہرین

مغربی ممالک سے دل کے امراض پاکستان میں تیزی سے منتقل ہورہے ہیں۔ پاکستان میں دل کے امراض کی بڑھتی ہوئی سب سے بڑی وجہ سفید چینی کا استعمال ہے۔ دنیا بھر میں سفید چینی کا استعمال تقریباً ختم ہوگیا ہے لیکن پاکستان میں 78 فیصد سفید چینی کا استعمال کیا جارہا ہے جس کی مزید پڑھیں

بلتستان میں تسبیح کے دانوں والا پودا

بلتستان میں ہونے والے سسپلو فیسٹیول میں تسبیح کے دانوں والا پودا سب کے توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ پودا پھل میں تسبیح کے دانے پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کھرمنگ پاری سسپلو فیسٹیول میں رکھا گیا ایک درخت شرکاء کے توجہ اپنی جانب کرنے میں سرفہرست بنا ہوا ہے۔ اس پودے کے مزید پڑھیں

افغانستان میں ہزارہ کی مساجد پر حملوں کے خلاف کراچی میں مظاہرہ

افغانستان کے صوبہ قندوز اور قندھار میں ہزارہ شیعہ مسجد میں خودکش دھماکوں دہشتگردی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں شیعہ رہنماوں اور عمائدین کی بڑی تعداد موجود تھی جو افغانسان کی مساجد میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف شدید مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان فوج اور آئی ایس آئی کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں ۔ پیپلز پارٹی حکومت کو ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانے دے گی جو آئین کے خلاف ہو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے۔ عمران خان جیسا چور اور کٹھ مزید پڑھیں