شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے، جن کے شواہد مل گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔ ان میں سے ایک دہشتگرد جلال ولد مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن نے اکثریتی ججز کی وضاحت چیلنج کردی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اکثریتی ججز کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی مخصوص نشستوں کے معاملے میں 14 ستمبر کی وضاحت کو الیکشن کمیشن نے چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ تشریح کے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا خون صرف اسرائیل نہیں، اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہنے والوں کے ہاتھوں پر بھی ہے، شہباز شریف
نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا خون صرف اسرائیل کے ہاتھوں پر نہیں بلکہ اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہنے والوں کے ہاتھوں پر بھی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن کی آیات کی تلاوت سے اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطین (غزہ) مزید پڑھیں
راولپنڈی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر دھرنے کا اعلان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر عملدرآمد نہ کرکے میڈیا اور قوم کے سامنے غلط بیانی کی ہے، 29 ستمبراتوار کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دیے جائیں گے۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ اکتوبر میں مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 2024 میں مزید پڑھیں
لبنان پر بمباری:عالمی برادری اسرائیل کو فوری طور پر جوابدہ ٹھیرائے، پاکستان
اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری لبنان پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل کو فوری طور پر جوابدہ ٹھیرائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اسرائیل لبنان پر جارحانہ بمباری کرکے سیکڑوں بے مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان پر بم برسا دیئے، 500 سے زائد افراد شہید، 1600 زخمی
لبنان:جنوبی لبنان میںشہدا کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئیں۔ 1600 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 500 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے بقا کے مکینوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے چلے جائیں کیونکہ اس علاقے مزید پڑھیں
پاکستان آج موجود اور طاقتور 1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول بھٹو
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پاکستان موجود اور طاقتور 1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان نے کئی بار ایسے حالات کا سامنا کیا ہے، جہاں ججوں نے آمروں کو آئین میں مزید پڑھیں
پاکستان مکمل طور پر ایک پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مکمل طور پر ایک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔ مزید پڑھیں
الیکشن ٹریبونلز کے قیام کے خلاف ای سی پی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ کے پنجاب میں 8 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ یہ ٹریبونلز 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد انتخابی تنازعات کے حل کے لیے بنائے گئے تھے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب ملک مزید پڑھیں