پی ٹی آئی کا لاہور میں سیاسی پاور شو: رکاوٹوں کے باوجود کارکن پہنچنا شروع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور کے کاہنہ مویشی منڈی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔ جلسہ گاہ میں کرسیاں ساؤنڈ سسٹم اور اسٹیج کے لیے کنٹینر پہنچایا جا رہا ہے جبکہ کارکن رکاوٹوں کے باوجود بڑی تعداد میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی آئینی عدالت کی حمایت، دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا

ملتان: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کی حمایت کردی اورپھر سے الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مولانا فض الرحمان نے کہا کہ آئینی عدالت کے قیام میں اتفاق کرتے ہیں، میں نے مسودہ سامنے آنے پر بات کرنے کا کہا تھا، لیکن حکومت مسودہ دینے کیلئے آمادہ نہیں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کونسل کا حصہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہوگئی ہے۔ اس تبدیلی کے تحت پی ٹی آئی کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 18 ستمبر کو جاری کردہ مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کا بل پاس ہونے سے ملک میں مارشل لاء لگ سکتا تھا، عمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء نافذ ہوجاتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

پاکستان نے قومی ترانے میں کھڑے نہ ہونے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے سے متعلق وضاحت کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل کا پاکستان کے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونا سفارتی مزید پڑھیں

لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد واکی ٹاکیز بھی پھٹ پڑے ، 14 افراد جاں بحق، 450زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق لبنان کا دارالحکومت بیروت ایک بار پھر متعدد دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ یہ دھماکے مزید پڑھیں

لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد واکی ٹاکیز بھی پھٹ پڑے،14افراد جاں بحق،450 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق لبنان کا دارالحکومت بیروت ایک بار پھر متعدد دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ یہ دھماکے مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو میں کہا کہ امریکا ہمیشہ سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کرتا آیا ہے اور وہ اسی مزید پڑھیں

لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم

بیروت: لبنان میں حالیہ پیجر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی ایک آنکھ سے محروم ہو گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایرانی سفیر کی دوسری آنکھ بھی شدید متاثر ہوئی ہے اور انہیں علاج کے لیے تہران منتقل کیا جائے گا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

لبنان:حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں پراسرار دھماکے:8 شہید، ہزاروں زخمی، اسپتال بھر گئے

بیروت: حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ پراسرار دھماکے ہونے کے واقعات میں 8 شہید اور ہزاروں زخمی ہو گئے جب کہ زخمیوں سے اسپتال بھر گئے۔ بین الاقوامی اور عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف حملوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں