آئینی ترامیم کا پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت سے متعلق آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان کم ہو گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے گزشتہ روز آئینی ترامیم کے حوالے سے تصدیق کی تھی لیکن تازہ اطلاعات کے مطابق پیکج آج کے بجائے کل بروز مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب، آئینی ترامیم لائے جانے کا امکان

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے،  اس حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کل اہم آئینی ترمیم لائی یا کوئی اہم قانون سازی کی جا سکتی ہے۔ نجی  ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں سینیٹ مزید پڑھیں

درکار نمبر پورے ہوچکے، کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے درکار نمبر پورے ہوچکے ہیں، کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کی راہداری میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اورکزئی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور نے ان کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔  جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات اور جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کیا مزید پڑھیں

توانائی کمپنیوں نے بجلی ٹیرف میں کمی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد:توانائی کمپنیوں نے ملک میں بجلی ٹیرف میں کمی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرازعظم شہباز شریف کی درخواست پر مقامی توانائی کمپنیوں، لبرٹی پاور پروڈیوسرز اور دیگر نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لبرٹی پاور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 2 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کر کے 17.5 فیصد مقرر کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ مزید پڑھیں

آئے روز قرضوں کی درخواستوں سے ہم اپنی ایٹمی قوت  کی اہمیت کم کررہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ ملک  کو مزید ترقی دینے کے لیے  اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، قرضوں کے جال سے نکلنا ہوگا، آئے روز قرضوں کی درخواستوں سے ہم اپنی ایٹمی قوت  کی اہمیت کم کررہے ہیں، اس حوالے سے حکومت اقدامات کررہی ہے، حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت مزید پڑھیں