راولپنڈی : انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے میڈیا کو دشمن قوتوں کے خلاف فوج کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ قوم کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
وزارت خزانہ کا کابینہ کی منظوری کے بغیر عملے کو 24 کروڑ کا اعزازیہ دینے کا انکشاف
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وزارتِ خزانہ نے خلاف قانون افسران و عملے کو 1 سال میں 24 کروڑ روپے کے 4 اعزازیے جاری کیے۔ آڈٹ رپورٹ 2023-24 کے مطابق وزارت خزانہ کے گریڈ ایک سے 20 تک کے عملے کو 22کروڑ 54 لاکھ روپے اعزازیہ مزید پڑھیں
کیا حکومت کے پاس اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی: نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کرنے کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں
گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ مشیر اور معاونین خصوصی کی سمری پر پاؤں رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اور مشیر کیوں بدلے جا مزید پڑھیں
فوج کا سخت احتسابی نظام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، کورکمانڈر کانفرنس
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پاکستان کے امن مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دینے سے معذرت
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہوں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہمایوں مہمند کی زیر صدارت منعقد ہوا مزید پڑھیں
کور کمانڈر کانفرنس: فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پاکستان کے امن مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر رہے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کی گئی تمام شرائط کو مکمل طور پر پورا کر رہی ہے اور مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اگست میں مہنگائی کی مزید پڑھیں
موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017ء سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید نہیں کروائی، ان کی سمز کی بندش شروع کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں