ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر اور تعداد بڑھانے کا معاملہ: حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب

اسلام آباد: ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر اور تعداد میں اضافہ کرنے کے معاملے پر حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف اہم آئینی قانون سازی کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اتحادی مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مدت ملازمت میں توسیع سے انکار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے واضح الفاظ میں اپنی مدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کے اختتام پر شرکا کے لیے ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا۔ مزید پڑھیں

حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کر کے عوام کو اذیت میں مبتلا کیا، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران و اپوزیشن جماعتیں ذاتی جائیدادیں اور بنک بیلنس بنارہی ہیں،ملک کی سیاسی پارٹیوں کا مسئلہ پانی، بجلی،گیس اور پیٹرول ہے ہی نہیں،مسائل کے حل کے لیے ان گرتی ہوئی دیواروں کو ایک اوردھکا دینے کی ضرورت ہے۔ لانڈھی میں جماعت اسلامی کی ملک گیر مزید پڑھیں

اسلام آباد پی ٹی آئی جلسہ: کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس اہلکارز زخمی ، آئی جی نے مزید نفری طلب کرلی

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا جلسہ مقرر وقت پر ختم ہونے پر حکومت کی جانب سے  کالعدم قرار دے دیا گیا، 26 نمبر چونگی پر پی ٹی آئی اور پولیس کے درمیان جھڑپ، جلسہ کے شرکاء کا پولیس پرپتھراؤں متعداد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، آئی جی اسلام آباد نےقانونی کارروائی مزید پڑھیں

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلیے موزوں شخصیت قرار دے دیا

اسرائیلی اخبار “ٹائمز آف اسرائیل” نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کا کہنا تھا پاکستان نے طویل عرصے سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی مضبوط ترین حمایت کی ہے، مزید پڑھیں

مہمند: سیکیورٹی فورسز نے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمبار ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز پر حملے کی کوشش کرنے والے چار خودکش بمبار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کا نیب ترامیم کی بحالی کے بعد ریلیف لینے کا فیصلہ

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نیب ترامیم کی بحالی کے فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں ریلیف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران عمران خان نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات کو نفرت میں نہ بدلیں، ملک دشمنوں کو کہیں نہیں چھوڑیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں تبدیل نہ کریں، ہم ملک کے دشمنوں کو کہیں بھی نہیں چھوڑیں گے اور انہیں ختم کرکے دم لیں گے۔ جی ایچ کیو میں یوم دفاع اور شہدا  کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں وزیراعظم  نے مہمان مزید پڑھیں

باہر آکر تفتیشی افسر اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل رہائی کے بعد تفتیشی افسر اور چیئرمین نیب کو نہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: حکومت سمیت دیگر اپیلیں منظور، نیب ترامیم بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرلی اور نیب ترامیم بحال کردیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مزید پڑھیں