عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملٹری ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، درخواست گزار مزید پڑھیں

علی امین کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اس انداز مزید پڑھیں

عوام کو ریلیف نہیں ملا تو لگا تار 3 اور7 ہڑتالیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے اور اگر ریلیف نہیں دیا تو 3 اور 7 ہڑتالیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی کمرشل مارکیٹ چوک مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ایڈجسٹمنٹ بجلی کے تمام صارفین کے لیے لاگو کی گئی ہے ، اس فیصلے سے بجلی کے تمام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں میں گالیاں دے تو وہ سیاست چمکارہا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں میں گالیاں دے تو وہ سیاست چمکارہا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بار بار منع کیا گیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے غائب ہونے پر پی ٹی آئی کا بیان جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں کی غیرحاضری کے بعد وضاحت پیش کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے بیان کے مطابق علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و مزید پڑھیں

پارلیمنٹ واقعات کے ذمہ داران کیخلاف کاروائی اور ایف آئی آر درج کی جائے گی: اسپیکر کا اعلان

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز پر رات گئے ہونے والے چھاپے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ وہ اس واقعے کو سنجیدگی سے مزید پڑھیں

ملک خیرات پر نہیں چل سکتا، ٹیکس ادا کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات پر نہیں چل سکتا، ٹیکس ادا کیے بغیر ترقی کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتے جب تک عوام مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین گرفتار، زرتاج گل فرار

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رہنماؤں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کوگرفتار کرلیا گیا جب کہ زرتاج گل فرارہو گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہوا تو پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود تھی، اس موقع پر پولیس نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو لانگ مارچ و پہیہ جام ہڑتال کے آپشنز موجود ہیں، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نےکہا ہے کہ حکومت کے ساتھ معاہدے کو ایک ماہ ہوچکا ہے، وزیر داخلہ نے منصورہ آکر پیش رفت سے آگاہ کرنے کا اعلان کیا ہے،ہمیں اعلانات نہیں عملی اقدامات اورعوامی مسائل کا حل چاہیے، ہم مشاورت کررہے ہیں پہلے ہم نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑ تال کی مزید پڑھیں