وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا جس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جلسے کے لیے روانگی اور مقام کا پلان مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
حکومت کی مجوزہ 56 آئینی ترامیم: تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد:حکومت اور اتحادی جماعتوں کی حمایت سے مجوزہ 56 آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر 3 برس جب کہ ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت 68 سال ہوگی۔ اسی طرح پارٹی ہدایت کے خلاف ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں
عید میلادالنبیﷺ ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
کراچی: ملک بھر میں عید میلادالنبی بمطابق 12 ربیع الاوّل1446ھ بمطابق 17 ستمبر 2024ء عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے، اس دن کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺکے موضوع پر سیمینارز، کانفرنسز اور محافل نعت کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں نے عدلیہ کے نظام کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی ایم این ایز کی ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں
حماس کی قید میں مرنے والے یرغمالی ہماری بمباری میں مرے، اسرائیل کا اعتراف
تل ابیب: اسرائیلی فورسز نے9 ماہ بعد اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برس نومبر میں جن 3یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں وہ تینوں ہماری بمباری میں مارے گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں بمباری کے نتیجے میں مرنے والے یرغمالیوں کے حوالے سے باقاعدہ ایک اعلامیہ جاری کیا، جس میں مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کا معاملہ: حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کردیے
اسلام آباد: آئینی ترامیم پر حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کردیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان مشاورت ہوئی، مشاورت کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو اپنی تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، ایجنڈا جاری
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ہونے والے آج کے اہم اجلاس کا وقت تبدیل کرکے ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11:30 بجے طلب کیا گیا تھا جس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا، تاہم اب شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں
مخصوص نشستیں کیس:عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی درخواست تاخیری حربہ ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی درخواست تاخیری حربہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ کے 8 اکثریتی ججز نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں عمل درآمد نہ ہونے اور الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست مزید پڑھیں
آئی ٹی شعبے کی ترقی اور الیکڑک وہیکلز اولین ترجیحات میں ہیں ، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر اقوام عالم میں مقام حاصل کریں گے، آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں، مہنگائی کی شرح گزشتہ سال 32 فیصد تھی جو اب 9.6 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو مزید پڑھیں