لبنان:جنوبی لبنان میںشہدا کی تعداد 400 سے زیادہ ہوگئیں۔ 1400 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 500 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے بقا کے مکینوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے چلے جائیں کیونکہ اس علاقے میں مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
اسرائیل نے لبنان پر بم برسا دیئے، 300 سے زائد افراد شہید، 1200 زخمی
لبنان:جنوبی لبنان میں ہلاکتیں 300 سے زائد ہیں۔ 1200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 500 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے بقا کے مکینوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے چلے جائیں کیونکہ اس علاقے میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کو ہدایت کی کہ سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ترمیمی آرڈیننس 2024 کو چیلنج کرنے والی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ عدالت نے درخواست پر متعلقہ بینچ نہ ہونے کا اعتراض ختم کر دیا۔ یہ درخواست وفاقی کابینہ کی جانب سے آرڈیننس کی منظوری کے چند دن مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان پر بم برسا دیئے، 182 افراد شہید، 750 زخمی
لبنان: اسرائیل کے حالیہ حملوں میں لبنان میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں 180 سے زائد افراد شہید اور 700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ بعض ذرائع نے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک بتائی ہے۔ یہ حملے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک نیا موڑ مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ انٹر سروس پبلک ریلیشنز آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنا نیا چارج سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے طور پر خدمات انجام دے مزید پڑھیں
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا
تل ابیب: اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنے ایک آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے اشارے دے رہے ہیں، حالانکہ وہ اسرائیل مخالف بیانات بھی دیتے رہے ہیں۔ اخبار نے اسرائیل کے دیگر میڈیا ذرائع، مزید پڑھیں
آئی پی پیز کے معاہدے، حکومت کو اربوں کا نقصان
اسلام آباد: انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے بغیر بجلی پیدا کیے غلط معاہدے کرکے حکومت سے اربوں روپےوصول کئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی پیز نےکوئلے کے ذخائر ہونے کے باوجود بجلی کی پیداوار کے لیے امپورٹڈ فیول پر انحصارکیا، جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں،بنگلہ دیش مزید پڑھیں
لبنان سے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، ساحلی شہر اور فوجی اڈے نشانہ
بیروت: لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا راکٹ حملہ کیا گیا جس میں اہم اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، حزب اللہ کے نئے نوعیت کے راکٹوں نے سرحد سے 50 کلومیٹر اندر اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس مزید پڑھیں
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کا عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار
تل ابیب: اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنے ایک آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے اشارے دے رہے ہیں، حالانکہ وہ اسرائیل مخالف بیانات بھی دیتے رہے ہیں۔ اخبار نے اسرائیل کے دیگر میڈیا ذرائع، مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج طاہر عباس سپرا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں