وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے اہم جامع منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ناکارہ پاور پلانٹس کو بند کرنے کے لیے یکمشت ادائیگیوں کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
پی ٹی آئی کا عدلیہ بل کی مخالفت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں ملکی حالات اور اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں تحریک انصاف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل سینیٹ میں پیش
سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل پیش کر دیا گیا ہے، جسے اب متعلقہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بل سینیٹر عبدالقادر نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا، جس میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے علاوہ 20 ججز کی تعیناتی کی تجویز دی مزید پڑھیں
آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل
اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف جاری تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں ، تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 آئی پی پیز مالکان کو کل پیر کو اسلام آباد طلب کیا مزید پڑھیں
کراچی میں طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرا مضبوط مون سون سسٹم منڈلانے لگا
کراچی میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلنے کے بعد، محکمہ موسمیات نے ایک نئے مضبوط مون سون سسٹم کے خطرے کا اشارہ دیا ہے۔ خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ شدید ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کر مزید پڑھیں
پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 48 سیشن ججز کی تبدیلی
پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں، جس کے تحت 48 سیشن ججز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں اے ٹی سی میں 9 مئی کے کیسز مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف فراہم کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.86 مزید پڑھیں
سیو غزہ مارچ: مشتاق خان سمیت جماعت اسلامی کے 20 سے زائد کارکنان گرفتار
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ ’سیو غزہ‘ مارچ کے دوران پولیس نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس مارچ کا مقصد فلسطینی عوام کی حمایت میں آواز بلند کرنا تھا، تاہم پولیس نے سیکیورٹی مزید پڑھیں
سمندری طوفان کراچی سے دور ہوتے ہی ختم ہوجائے گا ، محمکہ موسمیات
کراچی : پاکستان کے محکمہ موسمیات کی پیش گائی کے مطابق بندرگاہی شہر کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہوتے ہوئے سمندری طوفان کی شدت میں کمی آتی جا رہی ہے۔ اور سمندر کے اندر ہی ختم ہو جائے گا . محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ طوفان فی الوقت بحیرہ عرب کے شمال مزید پڑھیں
سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120کلومیٹر دور: تیز بارشوں کی پیشگوئی
کراچی:بحیرہ عرب میں 48 سال بعد اگست کے مہینے میںسمندر میں اٹھنے والے طوفان ’اسنی‘ کے اثرات کراچی پر تیز ہواؤں کی صورت میں نظر آنا شروع ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان تیزی سے کراچی اور ٹھٹہ کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات نے 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز ہواؤں مزید پڑھیں