اٹک : اسکول وین پر حملے میں دو بچے جاں بحق ، 5 زخمی

اٹک : پنجاب کے شہر اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں اسکول وین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم 2 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق بندوق کے حملے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ انہیں ہسپتال مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی چند وڈیروں اور خاندانوں کا گروہ ہے،  سندھ میں بدترین حکومت ہے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن  کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی چند وڈیروں اور خاندانوں کا گروہ ہے،  جس کی وجہ سے سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے، قبضہ میئرکراچی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے بلوں میں ناجائز ٹیکس وصول کررہاہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ  پیپلزپارٹی کامیاب ہوئے بغیر مزید پڑھیں

جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے: عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کریں  ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا مزید پڑھیں

ایران میں بس الٹنے سے 35 پاکستانی زائرین جاں بحق، 18 زخمی

لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایرانی شہر یزد میں خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ جن کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ رات 9 مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک موخر

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک موخر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا اور ایگزیکٹو بورڈ 28 سے 30 اگست تک ویتنام سمیت مزید پڑھیں

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے خوش خبریاں مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد:5 خوارج دراندازی کی کوشش میں مارے گئے، 3 سپاہی شہید

راولپنڈی:پاک افغان سرحد پر 5 خوارج دراندازی کی کوشش کے دوران مارے گئے  جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے خارج کے ایک گروہ کی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کو بدھ تک کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے مزید پڑھیں

 آڈیو لیک کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے معطل، کارروائی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب:حکومت نے شواہد پیش کردیے

  اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوچکا ہے، رؤف حسن کےبھارت کے  ساتھ روابط  کے شواہد ملیں ہیں،  پی ٹی آئی کے دور میں مغربی بارڈر کے ذریعے فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے ملک دشمنی کی بدترین مزید پڑھیں