اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں نہ تو انٹرنیٹ بند ہوا ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ حکومت آئی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
منکی پاکس سے بچاو: ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر ہائی الرٹ
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں ایم پاکس سے بچاؤ کیلئے تمام انٹری پوائنٹس ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدوں پر ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ ٹیسٹنگ تیز کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال اورمرض سے نمٹنےکی پیشگی تیاریوں کاجائزہ مزید پڑھیں
عمران خان سازش کے سرغنہ اور فیض حمید سہولت کار تھے : وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں بدامنی پھیلائی اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اس سازش کا حصہ تھے، عمران خان سازش کے سرغنہ اور فیض حمید سہولت کار تھے، جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد مزید پڑھیں
پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملے گا: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملےگا، یہ ریلیف یہیں ختم نہیں ہوگا، مزید ریلیف کے لیے پنجاب میں گھروں کو سولر پینل دیے جائیں گے تاکہ ان کا بجل کا بل مزید پڑھیں
دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں: ترجمان دفترِ خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومت کے ایسے ردِعمل کو خوش آمدید نہیں کہتے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہو ،غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر مزید پڑھیں
عمران خان کی سہولتکاری میں ملوث اڈیالا جیل کے مزید 6 ملازمین پکڑے گئے
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو مبینہ طور پر سہولت فراہم کرنے کے شبے میں مزید دو افسران سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
عمران خان کی سہولتکاری میں ملوث اڈیالا جیل کے مزید 6 ملازمین پکڑے گئے
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو مبینہ طور پر سہولت فراہم کرنے کے شبے میں مزید دو افسران سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا تھا کہ اقتدار کی کشمکش، سازشیں اور اپنی غلطیوں کی وجہ سے77 سال کا سفر قابل رشک نا تھا، چند دن میں قوم سے خطاب کرکے 5 سالہ معاشی پلان پیش کرونگا، اگلے چند دنوں میں عوام کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ یوم آزادی مزید پڑھیں
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد، کراچی: ملک بھر میں آج وطن عزیز کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، گاؤں، دیہات سمیت گلی کوچوں میں ہر جانب سبز ہلالی پرچم کی بہار ہے جب کہ کئی اہم مقامات، عمارتوں اور تقریبات میں چراغاں اور مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ:پاکستان کیلیے دن رات محنت، قومی استحکام کیلیے ہر چیز کی قربانی دینے کا عزم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کے لیے دن رات محنت کرنے اور قومی استحکام کے لیے ہر چیز کی قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے ارکان نے یوم آزادی پاکستان جوش و خروش سے منانے، وطن عزیز کو قائداعظم کا مزید پڑھیں