حکومت نے معاہدے کی ایک ایک شک پر عمل نہ کیا تو پہیہ جام ہڑتال کرینگے، حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ حکومت نے معاہدے کی ایک ایک شک پر عمل نہ کیا تو پہیہ جام ہڑتال کرینگے،ہم ایک ایک دن گن رہے ہیں، جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ  اسلام آباد دھرنے کے موقع مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے باعث ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، وزیر اعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جشن آزادی آمد قریب ہے لیکن افسوس غزہ میں اسرائیلی مظالم کے باعث ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں، پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اسرائیلی جارحیت پر صرف لفاظی سے کام لیا جاتا ہے لیکن اس سے آگے کچھ نہیں مزید پڑھیں

چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کردیا۔ احسن اقبال نے ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت کے مزید پڑھیں

قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور ائرپورٹ پر فقید المثال استقبال

لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور میں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم ترکش ائرلائن کی پرواز کے ذریعے پیرس سے براستہ ترکیہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچے، جہاں خصوصی واٹر کینن سلوٹ سے انہیں خوش مزید پڑھیں

ذہن نشین کرلیں،ہوہی نہیں سکتا کہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہو: جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں ہو نہیں سکتا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہو سکتا، انتظامی اداروں کو سمجھنا ہوگا ان کے پاس مزید پڑھیں

اولمپکس میں شاندار کارکردگی: ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پیرس المپکس میں پاکستان کے لیے گولڈمیڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر ہلال امتیاز عطاکرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  صدر مملکت آصف زرداری نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل لانے والے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے

قاہرہ :غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے، غزہ کی حماس حکومت نے ہفتے کو تصدیق کی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ حماس کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کے لیے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف کئی روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف کئی روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسکولوں اورگھروں پر بمباری، مزید40 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں دو اسکولوں اور مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا،اس فضائی کارروائی کے دوران 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل کی فوج نے غرہ بھر میں فضائی کارروائی مزید پڑھیں