اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا ہے وہ کسی اوون سے کم نہیں، اس لیے پسینہ آتا ہے، لیکن اس کے باوجود مجھے کوئی ریلیف نہیں چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں دہشت گردوں نے 23مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا
کوئٹہ:بلوچستان کےضلع موسی خیل کے علاقےراڑہ شم میں دہشت گردوں نے ناکا لگا کر مختلف گاڑیوں سے اتار کر فائرنگ کرکے 23افراد کوقتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر مسافروں پر ظلم ڈھایا ہے، مسلح مزید پڑھیں
کاؤنٹ ڈاؤن 28 دن باقی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحادی آئی پی پیز کو لگام ڈال لیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہےکہ روالپنڈی میں دھرنا ختم کیا تو پھر گھر نہیں بیٹھے معاہدہ کرکے فالو اپ کررہے ہیں، کاؤنٹ ڈان میں 28 دن رہ گئے ہیں، ن لیگ پیپلزپارٹی کو بتانا چاہتے ہیں ہم چھوڑیں گے نہیں، شریف خاندان آئی پی پیز کو چھوڑیں تو بجلی کی مزید پڑھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا 100 طیاروں سے حملہ
بیروت:گزشتہ شب جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے علی الصباح 100 لڑاکا طیاروں کے ساتھ جوابی حملہ کردیا۔ اس حملے سے جنوبی لبنان میں بڑے پیمانے پر تباہی واقع ہوئی ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کے ساتھ مزید پڑھیں
مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزارا، نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جا رہے مزید پڑھیں
لاپتا بھائیوں کا کیس: امید نہیں کہ ملک کا چیف ایگزیکٹو اس پر توجہ دے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ اس بات کیا مید نہیں ہے کہ اس ملک کا چیف ایگزیکٹو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس کی طرف توجہ دے گا۔ اظہر مشوانی کے لاپتا 2 بھائیوں کی بازیابی کے حوالے سے کیس کی سماعت گزشتہ روز ہوئی تھی، جس مزید پڑھیں
علیمہ خان کی رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علیمہ خان نے واٹس ایپ سے رؤف حسن کو بشریٰ بی بی سے منسوب ایک پیغام بھیجا ،جس میں ان کے بانی پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا مبارک ثانی کیس میں کامیابی پر یوم تشکر منانے کا اعلان
لاہور: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں فتح اور عقیدہ ختم نبوتﷺ کے تحفظ میں کامیابی پر ملک گیر یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، نظرثانی مزید پڑھیں
اگر جلسہ ملتوی نہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد میں جلسہ ملتوی نہ کرتے تو دوبارہ 9مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا۔ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سیکیورٹی ذرائع کے بیان پر ردرعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا بڑا حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید
رحیم یار خان:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے بڑا حملہ کرکے گیارہ پولیس اہل کاروں کو شہید کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پنجاب اور سندھ کے سرحدی علاقے رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر بڑا اور شدید حملہ کیا، جس میں 11 اہل کار شہید ہو گئے جب مزید پڑھیں