تل ابیب:اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے غزہ میں عالمی پروگرام کے ادارےاقوام متحدہ کے خوراک کے امدادی اشیا کے ٹرکوں پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں شیا سے لدے ٹرکوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے بعد اقوام متحدہ نے امدادی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
خیبر پختونخوا: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 خوارج ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران وادی تیراہ میں 12 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، ایک بار پھر صیہونی فورسز کا اقوام متحدہ کے خوراک کے امدادی ٹرک پر حملہ
تل ابیب:اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے غزہ میں عالمی پروگرام کے ادارےاقوام متحدہ کے خوراک کے امدادی اشیا کے ٹرکوں پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں شیا سے لدے ٹرکوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے بعد اقوام متحدہ نے امدادی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے انہیں پاک فوج کیساتھ مل کر ختم کریں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے انہیں پاک فوج کیساتھ مل کر ختم کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاک چین دوستی میں مزید پڑھیں
دشمن عناصر کو بلوچستان میں پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم
کوئٹہ : وزیراعظم اور آرمی چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن اور ترقی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور انہیں بھرپور قوت سے کچلا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی کی اپیل پرکراچی تاخیبر،ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،اووربلنگ اور بھاری ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیبر تک ملک کے تمام چھوٹے بڑے تجارتی و کاروباری مراکز بند ہیں،جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ہونے والی ہڑتال کی مزید پڑھیں
ریکوڈک منصوبے میں 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ متوقع
اسلام آباد: رواں ہفتے سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس رقم میں سے 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کے لیے مختص کیے جائیں گے جبکہ 15 کروڑ ڈالر چاغی میں ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوں گے۔ یہ مزید پڑھیں
چین کابلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد: چین کا بلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران بلوچستان میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے صوبے مزید پڑھیں
دشمنوں کیلیے ملک میں کوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمنوں کیلیے ملک میں کوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ مزید پڑھیں
مخصوص نشستیں : پی ٹی آئی کا فیصلے پر عملدرآمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی کی اہلیت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ درخواست 12 جولائی کے ایک اہم فیصلے کے بعد دی گئی ہے، جس نے پی ٹی مزید پڑھیں