No media source currently available
زمرہ: Mid East
’نائن الیون دہشت گردی، شبہے میں پکڑے گئے 93 فی صد مسلمان بے قصور نکلے‘
واشنگٹن — سانحہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے شبہے میں امریکہ میں گرفتار 93 فیصد مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ بات امریکی مسلمانوں کی تنظیم ’اکنا‘ کی ’کونسل فار سوشل جسٹس‘ کے وکلا کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی گئی مزید پڑھیں
صدارتی آرڈیننس کی منظوری کے خلاف اپوزیشن ارکان کی تنقید
اسلام آباد — سینیٹ کا اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ ا گرچہ اپوزیشن کے بلائے گئے اجلاس عمومی طور پر مختصر ہوتے ہیں لیکن یہ اجلاس کئی روز تک چلنے کی شنید ہے۔ جب سینٹ پہنچی تو دیکھا کہ پہلے دن کا ایجنڈا ہی بھاری بھرکم تھا جس میں کشمیر کے حالات مزید پڑھیں
ٹینس: پاک بھارت ڈیوس کپ مقابلے ‘آزادی’ مارچ کے باعث باہر منتقل
واشنگٹن — بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کے سیکیورٹی مشیروں کی تجویز پر اسلام آباد میں اس ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ مقابلے کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ مقابلے بنیادی طور مزید پڑھیں
انٹرپول نے اسحٰق ڈار کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکارکر دیا
اسلام آباد — انٹرنيشنل کريمنل پوليس آرگنائزيشن (انٹرپول) نے پاکستان کے سابق وزير خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف ريڈ کارڈ نوٹس جاری کرنے کے لیے پاکستان کی استدعا خارج کر دی ہے۔ انٹرپول کی جانب سے ايک سرٹيفيکيٹ ميں واضح طور پر بتايا گيا ہے کہ اب اسحٰق ڈار نوٹس پر نہيں ہيں اور انہيں مزید پڑھیں
امریکی حریفوں کے سامنے ٹک ٹاک کب تک ٹکے گی؟
واشنگٹن — نوجوان نسل کو ٹک ٹاک نے دیوانہ بنا رکھا ہے اور اس بات نے سلیکون ویلی کے کرتا دھرتا افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک ایک سوشل نیٹ ورک ہے جو لوگوں کو مختصر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور دنیا بھر میں پھیلانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان معاملات طے ہو جائیں گے، چوہدری برادران
اسلام آباد — حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی اور دھرنے کے باعث حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ رات گئے طویل مزید پڑھیں
بھارت کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں سات وکٹ سے شکست
واشنگٹن — بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کی جیت میں مشفق الرحیم نے خاص کردار ادا کیا۔ انہوں نے 43 گیندوں پر ناقابل شکست 60 رنز کی زور دار اننگ کھیلی۔ مزید پڑھیں
‘فضل الرحمٰن کے بیانات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں’
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع اور حزب اختلاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے اسلام آباد میں جاری دھرنے کے پیچھے کسی قوت کے ہونے کے بارے میں معلوم نہیں تاہم بظاہر اس احتجاج کے پیچھے کوئی پوشیدہ مزید پڑھیں
تیزگام حادثے میں ہلاک شدگان کی تدفین
No media source currently available