اگرکیس کا جج ہوتا تو بابری مسجد کی دوبارہ تعمیرکا حکم دیتا، سابق بھارتی جج

واشنگٹن —  بھارتی سپریم کے سابق جج جسٹس اے کے گنگولی نے بابری مسجد کے بارے میں بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے دیے گئے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ آج اس کیس کے جج ہوتے تو بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرنے کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کے وکلا کا حکومتی کمیٹی کو زر ضمانت بانڈ دینے سے انکار

اسلام آباد —  پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اپنا فیصلہ کل صبح دس بجے تک محفوظ کر لیا ہے، جب کہ (ن) لیگ کے وکلا نے حکومتی کمیٹی کو زرضمانت کے بانڈ دینے سے انکار کر دیا مزید پڑھیں

‘پاکستانی حکومت کے اقدامات سکھ اقلیت کو تحفظ کا احساس دے رہے ہیں’

سابق امریکی سینیٹر پیڑک میہن کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کا کھلنا بہت اہم ہے۔ اِس سے دونوں ملکوں کے درمیان دیرپا امن، سرحدی معاملات اور دیگر مسائل پر گفتگو میں آسانی ہو گی۔ سابق امریکی سینیٹر سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے 550 ویں یوم مزید پڑھیں

مواخذے کی سماعت میں شکایت کنندہ کو بھی بلایا جائے، ری پبلکنز

واشنگٹن —  امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق کارروائی کے سلسلے میں کہا ہے کہ سابق نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے اور صدر کے خلاف شکایت درج کرانے والے کو بھی اگلے ہفتے سماعت میں گواہی کے لیے طلب کیا جائے۔ تاہم یہ امکان کم ہے کہ ڈیموکریٹس، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں میلاد النبی کے موقع پر سخت پابندیاں

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں نے عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا جب کہ سری نگر میں سیکیورٹی فورسز نے عقیدت گزاروں کو درگاہ حضرت بل جانے سے روک دیا اور میلاد النبی کے اجتماع کی اجازت نہیں دی۔ بھارتی اخبار روزنامہ ‘ہندو’ کی ایک رپورٹ میں عہدے مزید پڑھیں

ٹلرسن اور جان کیلی خطرناک راستے پر چل رہے تھے: نکی ہیلی

اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والی نکی ہیلی نے اپنی زندگی کا احاطہ کرنے والی آئندہ کتاب میں الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ میں شامل دو اعلی عہدیداروں نے انہیں صدر کی بعض پالیسیوں کی مخالفت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ ایسوسی مزید پڑھیں

بابری مسجد رام مندر کیس کا فیصلہ اور کئی سوالات

واشنگٹن —  بھارت کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہفتے کو بابری مسجد کے مقدمے کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد اس پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ملک کے سیکولر تشخص اور مذہبی آزادیوں کے پس منظر میں اس فیصلے کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ اگرچہ اس مزید پڑھیں

بھارتی بالر دیپک چاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

ویب ڈیسک —  بھارت کی کرکٹ ٹیم کے بالر دیپک چاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ناگپور میں اتوار کو بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیاں تین ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں