ترک فوجیوں پر شامی باشندوں کا پتھراؤ، ایک شخص گاڑی کے نیچے کچلا گیا

واشنگٹن —  کرد افواج کے علاوہ شام میں لڑائی کی نگرانی کرنے والے ایک گروپ نے بتایا ہے کہ جمعے کو شمال مشرقی شام میں ترک اور روسی فوج کے مشترکہ گشت کے دوران مظاہرے میں شامل ایک شامی باشندہ ترک فوجی گاڑی تلے آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔ وہ ان مقامی باشندوں کے مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس کا فیصلہ، متنازع زمین ہندوؤں کو دینے کا حکم

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین ہندوؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے مسلمانوں کو پانچ ایکڑ متبادل زمین دینے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح، سرحد کے دونوں اطراف تقاریب

ویب ڈیسک —  پاکستان اور بھارت کی سرحد کے قریب دونوں اطراف کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جب کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حدود میں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا آبائی گھر برائے فروخت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیو یارک میں موجود آبائی گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی مستقل سکونت کیلئے نیو یارک کو ترک کر کے فلوریڈا منتقل ہو رہے ہیں۔ پانچ بیڈ رومز، ایک لائبریری، مزید پڑھیں

صومالی نژاد امریکی خاتون صفیہ خالد سٹی کونسل کی رکن منتخب

واشنگٹن —  لیوسٹن، ریاستِ مین کا دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں ہزاروں افریقی نژاد امریکی رہتے ہیں۔ انہی میں سے ایک صومالی نژاد 23 سالہ صفیہ خالد اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اور امیدوار کو باآسانی شکست دے کر 70 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے لیوسٹن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہو گئی مزید پڑھیں

’امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا‘

واشنگٹن —  ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا، اور یہ کہ آئندہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران وہ اس معاملے کو اٹھائیں گے۔ ایک ماہ قبل ترکی نے کرد جنگجوؤں مزید پڑھیں