دنیا کے سب سے بڑے ڈان کی واپسی

واشنگٹن —  ویٹو اندولینی 9 سال کا تھا جب اس کے باپ نے سسلی کے شہر کورلیونی میں مقامی مافیا کے ڈان کی بے عزتی کی۔ ڈان نے اس کے پورے خاندان کو مار ڈالا۔ ویٹو جان بچاکر بھاگا اور ایک جہاز میں بیٹھ کر نیویارک پہنچ گیا۔ امیگریشن حکام کو اس نے اپنا نام مزید پڑھیں

اسکول نہ جانے والے بچے: پاکستان کا ایک خاموش قومی بحران

واشنگٹن —  پاکستان اس وقت ایک ایسے بحران سےگزر رہا ہے جسے ماہرین ایک خاموش قومی بحران کا نام دے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں وائس آف امریکہ کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری محمد رفیق طاہر نے بتایا کہ آئین کے تحت پانچ سے سولہ سال کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی لائیو کوریج، کیا میڈیا آزاد ہو گیا؟

اسلام آباد —  پاکستان میں اپوزیشن کا آزادی مارچ سیکٹر ایچ نائن کے گراؤنڈ میں موجود ہے جہاں میڈیا چینلز کی ایک بڑی تعداد اس اجتجاج کو کور کر رہی ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ اسی میڈٰیا پر جہاں ایک ہفتہ قبل تک مولانا فضل الرحمان کو لائیو دکھانے پر پابندی عائد تھی، مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی اسی ماہ شروع ہوجائے گی: پیلوسی

واشنگٹن —  امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر، نینسی پیلوسی نے جمعے کے روز کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی انکوائری کی سماعت اِسی ماہ شروع ہو جائے گی۔ ‘بلومبرگ نیوز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، پیلوسی نے کہا کہ ”میں سمجھتی ہوں کہ نومبر ہی میں مزید پڑھیں

جنرل مکنزی نے البغدادی کے خلاف کارروائی کی تصاویر اور وڈیو جاری کر دی

واشنگٹن —  امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے وہ تصاویر اور وڈیو جاری کی ہے جس چھاپے کے دوران گزشتہ اختتام ہفتہ دولت اسلامیہ کے سرغنے، ابو بکر البغدادی کو ہلاک کیا گیا۔ یہ تصاویر اور وڈیو ’ڈی کلاسی فائی‘ ہونے کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ انھوں نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

بلوچستان: آزادی مارچ کو دکّی میں روکنے پر ہنگامہ اور فائرنگ

کوئٹہ —  بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے روکنے پر لیویز اہل کاروں اور جمعیت کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائرنگ بھی ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بلوچستان کے ضلع دُکّی میں لیویز کے ایک عہدے دار علاﺅالدین نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

حکومت کا مستقل قانون سازی کے بجائے آرڈیننس پر انحصار کیوں؟

اسلام آباد —  پاکستان میں حکومت مستقل قانون سازی کے بجائے عارضی قانون سازی یعنی آرڈیننس یا صدارتی حکم ناموں کے ذریعے حکومتی امور چلانے کو ترجیح دے رہی ہے۔ جب کہ حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت کے اس اقدام کو منتخب ایوان کی توہین قرار دے رہی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر مزید پڑھیں