بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، چار افراد ہلاک

واشنگٹن —  بغداد میں عراقی سیکیورٹی فورسز اور حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران تازہ جھڑپ میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ مظاہرین اس وقت ہلاک ہوئے جب شہر کے السنک پُل پر مظاہرین کی اشتعال انگیز کارروائیوں کو روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے مزید پڑھیں

کیا رضوان کو غلط آؤٹ دیا گیا؟ سابق آسٹریلوی کھلاڑی برہم

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے شہر برسبین میں جاری آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو امپائر نے فاسٹ بالر پیٹ کمنز کی بظاہر نو بال پر آؤٹ قرار دے دیا۔ آن فیلڈ امپائر کی طرف سے انہیں آؤٹ قرار دینے کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو پر بدعنوانی سمیت تین الزامات پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے جمعرات کو وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے الزام پر فرد جرم عائد کی ہے، جس کے بعد اس حوالے سے غیر یقینی صورت حال میں اضافہ ہو گیا ہے کہ قیادت کون کرے گا، ایسے میں جب اس سال ہونے والے دو انتخابات مزید پڑھیں

امریکہ میں دودھ کی کھپت میں کمی سے ڈیری انڈسٹری پریشان

واشنگٹن —  امریکہ میں گائے کے دودھ کی طلب میں مسلسل کمی ہوتی رہی ہےجس سے اس شعبے سے منسلک سرمایہ کار پریشان ہیں۔ ملک میں دودھ کے سب سے زیادہ پراڈکٹس تیار کرنے والی کمپنی ’ڈین فوڈز‘ نے کہا ہے کہ اس میں اب مزید نقصان اٹھانے کی سکت نہیں رہی اور وہ دیوالیہ مزید پڑھیں

’عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا‘

اسلام آباد —  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’موجودہ دور حکومت میں ہمیں بلوچستان میں حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی۔ جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے’’۔ ’’مجھے کہا گیا کہ آپ ڈیرہ اسماعیل خان سے منتخب ہو کر مزید پڑھیں

’امریکی انتخابات میں یوکرینی مداخلت کا الزام محض افسانہ ہے‘

ویب ڈیسک —  مواخذے کی کارروائی سے متعلق سماعت کے دوران، جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ایک کلیدی سابق اہل کار نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’’من گھڑت بیانیہ‘‘ ہے کہ 2016ء کے امریکی انتخابات میں روس نے نہیں بلکہ یوکرین نے مداخلت کی مزید پڑھیں