کراچی میں ویکسی نیشن کارڈ نہ رکھنے پر 33 شہری گرفتار

 کراچی: سندھ حکومت نے ویکسین کارڈ نہ ہونے پر شہریوں کو جرائم پیشہ بنادیا جب کہ پولیس نے شہریوں کے پاس ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونے پر شہر بھر میں18مقدمات درج کرکے 33 افراد کو گرفتار کرلیا۔ عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے سندھ حکومت نے جہاں کئی اقدامات کیے تو وہیں ویکسین لگانے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد /  کراچی: سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک کے 4 بڑے شہروں میں وینٹی لیٹرز پر کورونا  مریضوں کے تناسب کے لحاظ  سے بہاولپور میں 40 فیصد،لاہور 52 فیصد،ملتان میں 84 فیصد اور سرگودھا  63 فیصد مریض، آکسیجن مزید پڑھیں

خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے، وزیرخارجہ

نیو یارک: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا کامیاب رہا کل وطن واپس جارہا ہوں، امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی، امریکی وزیرخارجہ سے باہمی تعلقات، افغانستان صورتحال پرتبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں پھر دنیا کو مودی کے بھارت کا فاشسٹ چہرہ دکھایا ہے، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر دنیا کو مودی کے بھارت کا فاشسٹ چہرہ دکھایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب پر اپنے ردعمل میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر انتہائی جرات اور مزید پڑھیں

پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنایا، رانا ثنا للہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنا دیا ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع کی ہوئی مزید پڑھیں

کراچی پولیس کوکورونا ویکسین نا لگوانے پرمقدمات اورگرفتاریوں سے روک دیا گیا

 کراچی: اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پرمقدمات اورگرفتاریوں سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پرمقدمات اورگرفتاریوں سے روک دیا۔ افسران نے  تھانیداروں کو ہدایت کی کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پرمقدمہ درج نہ کیا جائے۔ کارروائیاں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

 لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا دیگر سامان برآمد ہوا مزید پڑھیں

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مسلسل غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

 پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے رواں ماہ غیر حاضر ملازمین کے خلاف محکمہ کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کو آزادانہ مانیٹرنگ یونٹ کی جانب سے یکم سے 15ستمبر تک اسٹاف کی حاضری سے متعلق ایک رپورٹ جمع کرائی گئی ہے۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع میں ملازمین کی حاضری رجسٹرڈ کا جائزہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف اور حمزہ کو تفتیشی ٹیموں سے مکمل تعاون کا حکم

 لاہور: بنکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کو تفتیشی ٹیموں سے مکمل تعاون کا حکم دیتے ہوئے دونوں کی ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کردی۔ ایف آئی اے بنکنگ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں دوران سماعت شراب کی بوتلوں کا تذکرہ

 کراچی: سپریم کورٹ نے رفاعی پلاٹس پر قائم ضیا الدین اور ساؤتھ سٹی اسپتال سے متعلق کیس میں رفاعی پلاٹس کا کمرشل استعمال کرنے پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ، اسپتالوں کی انتظامیہ، ڈی جی کے ڈی اے، کمشنر کراچی و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جامع جواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مزید پڑھیں