لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس، پولیس چالان میں بڑا انکشاف

 اسلام آباد: ای الیون فلیٹ میں لڑکا لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی وڈیو وائرل کرنے کے کیس کے چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد پولیس ابھی تک تین ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مندرجات میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل

 لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے مزید پڑھیں

افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے، جنرل ندیم رضا

 اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ ایس سی او ممالک کی انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کام کر رہے ہیں، چیئرمین نیب سے متعلق شہباز شریف سے مزید پڑھیں

ڈیفینس میں پولیس نے اے ٹی ایم مشین توڑنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار

 کراچی: ساحل پولیس نے ڈی ایچ اے مرتضی کمرشل لین میں اے ٹی ایم مشین توڑنے کی واردات ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح رکشے میں سوار 4 ملزمان مرتضی کمرشل پر آئے، جن میں سے دو ملزمان نے رکشے سے اتر کر بینک کے کیمروں مزید پڑھیں

بلوچستان میں حق مانگنے والے طلبا پر تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے، مریم نواز

 لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حق مانگنے والے طلبا پر تشدد اور ان کی گرفتاری سفاکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان ميں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اور سمجھنے کے بجائے مزید پڑھیں

جناح برج پر آئل ٹینکر الٹ گیا، متعدد موٹر سائیکلیں سلپ

 کراچی: جناح برج سے آئی سی آئی چوک جاتے ہوئے آئل ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گیا، تیل سڑک پر گرنے کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح برج سے آئی سی آئی چوک جاتے ہوئے آئل ٹینکر ڈرائیور کے قابو مزید پڑھیں

پاک بحریہ اور کسٹمز کامشترکہ آپریشن، 7 کروڑ روپے مالیت کی شراب ضبط

 کراچی: پاک بحریہ اور کسٹمز نے کھلے سمندر میں مشترکہ آپریشن کے دوران شراب کی بھاری مقدارضبط کرلی ہے۔ پاک بحریہ اور کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ گوادر نے اورماڑہ کے قریب کنڈ ملیر کے سمندر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 5400 بوتلوں پر مشتمل شراب کی کھیپ قبضےمیں لے لی۔ ضبط کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں پلازما سیپریشن كارڈ كے ذریعے ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ كرنے كا منصوبہ شروع

 کوئٹہ: ملك كی تاریخ میں پہلی بار پلازما سیپریشن كارڈ كے ذریعے ہیپا ٹائٹس سی كے ٹیسٹ بلوچستان سے شروع كرنے كا منصوبہ تیار، عملے كی تربیت شروع كر دی گئی، پہلے مرحلے میں پی ایس سی كے ذریعے 3ماہ تک جیلوں میں ٹیسٹنگ كا آغاز كیا جائے گا۔ بلوچستان حكومت نے صوبے میں جدید پلازما سیپریشن مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے. وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنابِ صدر! آپ کو اقوامِ متحدہ کے 76ویں اجلاس کیلیے منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں، دنیا کو کووڈ ، معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے تین طرفہ چیلنج مزید پڑھیں