لاہور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

 لاہور: لیاقت آباد کے علاقے میں پولیس نے ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے لیا قت آباد میں علی اصغر نامی ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے 14 سالہ لڑکے احسان اللہ سے بد فعلی کرنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی کا معاملہ؛ سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخی ودھمکی کے معاملے پر سائبرکرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں موجودگی کے دوران ملنے والی دھمکی کے معاملے پر مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ سائبر ونگ اسلام آباد  کے سب انسپکڑ محمد مزید پڑھیں

چترال میں پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات

 پشاور: خیبرپختون خوا کے ضلع چترال میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او کو تعینات کردیا گیا۔ دلشاد پری کو تھانہ شغور میں بطور تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس پر انہوں نے بطور ایس ایچ او چارج سنبھال لیا، دلشاد پری نے تھانے میں حوالات، سیکیورٹی پوائنٹس سمیت مختلف شعبہ جات کا جائزہ مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا حکومت کا نومبر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نومبر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ آخری مرحلے میں تحصیل اور سٹی کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے۔ خیبرپختون خوا نے الیکشن کمیشن کو مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات سے آگاہ کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں نیبرہوڈ اور ویلج مزید پڑھیں

کراچی میں بدبخت بیٹے نے ماں کو سر پر بھاری چیز مار کر قتل کر دیا

 کراچی: گلشن معمار میں بدبخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے کے دوران ماں کو سر پر بھاری چیز مار کر قتل کر دیا۔ سائٹ سپر ہائی وے پولیس کے مطابق گلشن معمار کے علاقے خادم گوٹھ میں گھریلو جھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز لگنے سے ضعیف العمر خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی اطلاع پر مزید پڑھیں

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات؛ ”اسسمنٹ پالیسی“ کے اہم نکات سامنے آگئے

 کراچی: میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021کے نتائج کے اجراءکے سلسلے میں ”اسسمنٹ پالیسی “کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ میٹرک اورانٹرکی سطح پر امیدواروں کو5فیصد اضافی مارکس تمام مضامین کی مجموعی ”پرسینٹیج“پرنہیں دیے جائیں گے بلکہ یہ اضافی مارکس محض اختیاری مضامین میں حاصل کردہ مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے لاوارث کھڑی گاڑی سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیا

 راولپنڈی: موٹر وے  پولیس نے چکری کے قریب سڑک کے کنارے لاوارث حالت میں کھڑی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق موٹر وے پر پیڑولنگ کے دوران پولیس ٹیم کو چکری کے قریب سڑک کے کنارے لاوارث حالت میں گاڑی کھڑی ملی، جس کے انجن میں آگ لگی ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرج چمک اور تیز بارش ہونے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق آج شام کے وقت شہر کے مضافاتی علاقوں سے شروع ہونے والابارش کا سلسلہ شہر کے دیگرعلاقوں میں ہلکی بارش دے سکتاہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے متوقع مون سون بارشوں کے حوالے سے جاری نئی ایڈوائزری کے مطابق مون سون سسٹم کے اثرات  مشرقی مزید پڑھیں

انٹر بورڈ میں نوکری کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا گروہ گرفتار

 کراچی:  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں کی رقم ہڑپ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ شاہراہ نور جہاں پولیس نے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں کارروائی کرتے ہوئے بورڈ آفس میں جعلی نوکریاں دلوانے والے گروہ کی خاتون سرغنہ نگار نفیس کو اس کے2 ساتھیوں علی خان اور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے، اگر پاکستان مزید پڑھیں