کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

 کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اور گرمی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اورگرمی رہے گی۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈوزیئر پر دنیا کو بھارتی چہرہ دکھانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وحشیانہ بربریت، جاری جارحیت پر اجرا کردہ ڈوزیئر پر دنیا کو بھارتی چہرہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے “ڈوزیئر” پر غیرملکی سفرا، ہائی کمشنرز کو اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ آج سے آئندہ چند روز تک غیرملکی سفارتکاروں کو مزید پڑھیں

دہشت گردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے دہشت گردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا اور سفید جھوٹ بھارتی مہم جوئی کا حصہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق بھارتی میڈیا کے اس دعویٰ کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں

ملک بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

 لاہور: کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تعلیمی اداروں  کی انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں میں ایک دن مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی خطے کے مقابلے میں کم ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں اب بھی خطے کے مقابلے میں سب سے کم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہونے والی تنقید پر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خطے کے مقابلے میں اب بھی پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

اپوزیشن عناصرصرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بصیرت سے عاری اپوزیشن عناصرصرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بصیرت سے عاری اپوزیشن عناصرصرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں، ان لوگوں کا دوغلا پن قوم دیکھ چکی ہے۔ مفاد پرستوں کے اس ٹولے نے مزید پڑھیں

لڑکی جنس بدل کر لڑکا بننے کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئی

 اسلام آباد: ایک لڑکی نے طبی طریقے سے اپنی جنس کی تبدیلی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہما نامی لڑکی کی جانب سے طبی بنیادوں پر جنس کی تبدیلی اور خانسدان کی جانب سے مبینہ ہراساں کئے جانے کی مزید پڑھیں

پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا۔ دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس امجد رفیق نے قانونی نکتہ طے کردیا کہ پنجاب بھر کے مجسٹریٹس پہلی بیوی کی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے باضابطہ بل تیار

 اسلام آباد:   وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان26ویں آئینی ترمیم بل2021 ہوگا، جس میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 51 ، 59، 106 ، 175A، مزید پڑھیں

محکمہ ڈاک نے ملازمین کے نام پر عوام سے وصول کئے گئے کروڑوں روپے دبا لئے

 راولپنڈی: پاکستان پوسٹ نے اپنے ملازمین کے لئے مالی مراعات کے نام پر عوام سے وصول کردہ کروڑوں روپے دبا لئے۔ محکمہ ڈاک نے یکم جون 2020 سے ایکسپریس سروسز کے نرخوں میں 150 فیصد اضافے کے ساتھ ہر یو ایم ایس کی بکنگ چارجز کے ساتھ ملازمین کے لئے اضافی 3 روپے مختص کر دیئے مزید پڑھیں