اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پاکستانی شہریوں کے لیے سفری پابندیوں پر نظر ثانی پر زور دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپ کوفوڈ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا
کراچی / لاہور / اسلام آباد: ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری اکثریت کامیاب مزید پڑھیں
بھارت کا ایک اور پروپیگنڈا؛ پنجشیر جھڑپوں میں پاکستانی فنکاروں کو فوجی قرار دیدیا
کراچی: افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کرنے میں مصروفِ عمل ہے جس میں اسے تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ اس بار بھی بھارت نے پنجشیر میں پاکستانی فوجیوں کی مداخلت ظاہر کرنے کی کوشش کی جس پر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ ہوا مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیک وقت 46 ہزار اساتذہ کی بھرتی کل سے شروع ہوگی
کراچی: وزیرِ تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ریکروٹمنٹ کا عمل پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں 46 ہزار 549 اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر سید میر محمد شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
فیصلہ کرلیا پاکستان اب کسی کیمپ میں نہیں جائے گا، معید یوسف
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ فیصلہ کرچکے اب پاکستان کسی بھی ملک کے کیمپ میں نہیں جائے گا، ’’ڈومور‘‘ کا باب ہمیشہ کے لیے بند کردیا، امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے مزید پڑھیں
شوہر کی تیزاب گردی کا شکار ٹک ٹاکر خاتون دوران علاج دم توڑ گئی
کراچی: سعید آباد میں شوہر کی تیزاب گردی کا شکار ٹک ٹاکر خاتون اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، جرم میں شوہر پہلے سے گرفتار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے 21 اگست کی صبح سعید آباد کے علاقے میں 21 سالہ رمشا پر اس کے شوہر ذیشان نے تیزاب پھینک مزید پڑھیں
کورونا کیسز میں کمی کے باوجود آکسیجن کی قیمت میں دگنا اضافہ
کراچی: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باوجود ملک میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے، ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آکسیجن کمپنیاں کارٹل بناکر گیس مہنگی کررہی ہیں اور ایک ماہ کے دوران آکسیجن گیس کی قیمت دگنی کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ’’پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘‘ کے خلاف صحافیوں کا دھرنا
اسلام آباد: میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا، احتجاجی دھرنا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران بھی جاری رہے گا۔ میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی عوام کے (ن) لیگ پر اعتماد کا ثبوت ہے، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں ہمیں جو کامیابی مل رہی ہے وہ عوام کے مسلم لیگ (ن) پر بھروسے اور یقین کا ثبوت ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں عوام کی جانب مزید پڑھیں
کنٹونمنٹ انتخابات؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر غلام سرور خان کو جرمانہ
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے کنٹونمنٹ انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر شاہین غزل کی جانب سے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کو جاری سرکاری حکم نامے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں