لاہور میں خواتین سے زیادتی کے پچاس فیصد مقدمات جھوٹے نکلے

 لاہور: صوبائی دارالحکومت میں خواتین سے زیادتی کے پچاس فیصد مقدمات جھوٹے نکلے۔ رواں سال شہر کے تھانوں میں 368 مقدمات درج کیے گئے جن میں سے 113 کیسز زیر سماعت ہیں۔ پولیس نے 86 مقدمات کے چالان مکمل کرکے عدالتوں میں جمع کروائے جبکہ عدم پیروی ، صلح اور تفتیش کی بنیاد پر 101 مقدمات کو خارج مزید پڑھیں

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

 لاہور: سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ علیم خان نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کی اجازت مانگ لی۔ انہوں نے بتایا کہ چار ہفتے پہلے میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ان سے استعفے کی اجازت مانگی، جب بھی اجازت ملی گی وزارت چھوڑ دوں گا۔ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس

اسلام آباد: افغانستان کی صورت حال پر ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی صورت حال پرعلاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔ ذرائع مزید پڑھیں

ہماری اتحادی جماعتیں سیاسی میدان چھوڑ چکی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لیہ: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری اتحادی جماعتیں سیاسی میدان چھوڑ چکی ہیں، عوام اب سلیکٹڈ کا راج بھگت رہے ہیں۔ لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے سیاسی دوستوں نے پنجاب میں عمران خان کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، عوام مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں خراب، عوام پریشان

کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں کئی ماہ سے خراب، مریض نجی اسپتالوں سے انجیو گرافی کرانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری اسپتالوں سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کی انجیو گرافی مشینیں 3 ماہ سے خراب ہیں، جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، ریگولیٹری اور ایئرپورٹ سروسز دو الگ الگ شعبے ہوں گے اور دونوں کے علیحدہ علیحدہ ڈائریکٹر جنرل تعینات کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک محکمہ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی آرڈیننس کے تحت جبکہ دوسرا سول ایوی ایشن آرڈیننس کے تحت کا کرے مزید پڑھیں

کراچی کے طلبا نے عام گاڑی کو کم بجٹ الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا

 کراچی: اگر آپ پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت سے پریشان ہیں اور اپنی گاڑی کو برقی کار میں تبدیل کرکے اپنے بجٹ کو متوازن  بنانا چاہتے ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبا نے آپ کی مشکل آسان کردی ہے۔ عثمان انسٹی ٹیوٹ کے بیچلر آف الیکٹریکل کے طلبا مزید پڑھیں

علاج کیلئے بھارت جانے والے 3 افغان شہریوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں

 لاہور: بھارت سے 3 افغان شہریوں کی میتیں واہگہ بارڈرکے راستے لاہورلائی گئی ہیں یہاں سے انہیں طورخم بارڈرکے راستے افغانستان روانہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکوموصول ہونیوالی دستاویزات اورمعلومات کے مطابق تین افغان شہری جن میں دو خواتین اورایک مردشامل ہے بھارت میں علاج کی غرض سے گئے تھے تاہم وہاں ان کا علاج کامیاب نہیں ہوسکا مزید پڑھیں