پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 10روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو روسی صدر کا ٹیلی فون، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ کرکے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے ٹیلی فون کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

کراچی کا مصروف ترین جہانگیر روڈ ٹوٹ پھوٹ اور گندگی کا ڈھیر بن گیا

کراچی: حکومتی و بلدیاتی اداروں کی ناقص کارکردگی کے سبب کراچی کی مصروف ترین شاہراہ جہانگیر روڈ انتہائی بدحالی کا شکار ہے، سڑک پر پڑنے والے  گہرے گڑھے اور سیوریج کا پانی حادثات کا سبب بن  رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مصروف ترین شاہراہوں میں سے ایک جہانگیر روڈ انتہائی بدحالی کا شکار ہے، مزید پڑھیں

طالبان حکومت افغانستان کو امداد دینے پر پاکستان کی شکرگزار

کابل: طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ جہاں بھی تبدیلی آتی ہے وہاں اپنے اعتماد کے لوگوں پر مشتمل حکومت بنائی جاتی ہے اس لیے عالمی برادری حکومت سازی پر بے جا شرائط عائد نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پریس مزید پڑھیں

لاہورکا قدیم ترین اور تاریخی میوزیم شعبہ سیاحت کے سپرد

 لاہور: لاہورکے قدیم ترین اورتاریخی میوزیم کو شعبہ سیاحت کے سپردکردیا گیاہے تاہم لاہورمیوزیم کی انتظامی معاملات میں خودمختاری برقراررہے گی۔ لاہورمیوزیم محکمہ انفارمیشن وکلچرکے ماتحت ہے تاہم یہاں تمام انتظامی فیصلے بورڈآف گورنرزکرتاہے جس کاچیئرمین چیف سیکرٹری پنجاب جبکہ سیکرٹری ڈائریکٹرلاہورمیوزیم ہے۔ سرکاری مراسلہ جات اورخط وکتابت کے لئے سیکرٹری محکمہ انفارمیشن وکلچرکے ذریعے کی مزید پڑھیں

پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ اورایکو ٹورازم کو فروغ دینے کیلئے اقدامات شروع

 لاہور: پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے پروٹیکشن فورس اورایکو ٹورازم کوفروغ دینے کے لئے عملی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، دونوں منصوبوں کے لئے خطیررقم مختص کی گئی ہے۔ سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات پنجاب شاہد زمان نے ایکسپریس ٹربیون سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے 6 نیشنل پارکوں سمیت پروٹیکیڈایریازمیں وائلڈلائف مزید پڑھیں

صدر کا خطاب؛ پریس گیلری بند کرنے کا فیصلہ پی آر اے کی مشاورت سے کیا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران پریس گیلری بند کرنے کا فیصلہ پی آر اے کی مشاورت سے کیا۔ صدر کے مشترکہ اجلاس کے دوران پریس گیلری بند کرنے کے معاملے پر صحافی کے سوال پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جواب دیا مزید پڑھیں

پشتو زبان کی معروف افسانہ نگار زیتون بانو انتقال کرگئیں

 پشاور: پشتو زبان کی صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، افسانہ نگار زیتون بانو انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشتو زبان کی معروف لکھاری اور افسانہ نگار زیتون بانو 82 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ ان کاادبی سفر 62 سالوں پرمحیط تھا۔ زیتون بانو 18 جون 1938ء کو پشاور کے نزدیک سفید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

 کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف اپوزیشن ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کیلئے اپوزیشن نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی، اختر لانگو مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشنز کیس؛ فردِ جرم عائد کرنے کے لیے آصف زرداری عدالت طلب

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس میں آصف علی زرداری کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو اشتہاری قرار دیتے مزید پڑھیں