دوست کا قتل؛ لاہور پولیس نے 3 گھنٹوں میں قاتل کو گرفتار کرلیا

 لاہور: موچی گیٹ پولیس نے برقت کارروائی کرتے ہوئے شاہ عالم مارکیٹ میں اکمل نامی شخص کو قتل کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق موچی گیٹ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے واردات کے 3 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اس بابت ایس ایچ او موچی گیٹ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مدت خاتمے کے قریب؛ تعلیمی بورڈز میں نئے چیئرمینز کی تقرری نہ ہوسکی

 کراچی: تعلیمی بورڈز میں نئے چیئرمینز کی تقرری کے لیے دی گئی 3 ماہ کی مدت بتدریج ختم ہورہی ہے اور ابھی تک میرپور خاص تعلیمی بورڈ، حیدرآباد تعلیمی بورڈ اور سکھر تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کی تقرری نہ ہوسکی۔ صوبے کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سے وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز مزید پڑھیں

حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے، مریم نواز

 لاہور: مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں مزید پڑھیں

لاہور میں بارش سے گھر کی چھت گرگئی، 3 بچے جاں بحق

 لاہور: کاہنہ سرائیچ گاؤں میں گھر کی خستہ حالت چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تاج علی نے گھر میں بانس کی چھت ڈال رکھی تھی جو شدید بارش کے باعث گرگئی۔ چھت گرنے سے گھر میں موجود 8 ماہ کا طیب موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ  7 سالہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں پر مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں شرکاء نے عالمی، علاقائی اور اندرونی سلامتی کی صورتحال مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔ فواد چوہدری نے بابر اعوان اور اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی عجیب منطق ہے کہ پارلیمنٹ ان کی رہنمائی نہیں کرسکتی کہ الیکشن کیسے کرانا ہے، درحقیقت سارا مزید پڑھیں

کار پر فائرنگ سے ایڈیشنل آئی جی موٹروے زخمی، بھائی جاں بحق

 راولپنڈی: فتح جنگ میں نامعلوم ملزمان نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ کردی نتیجے میں وہ زخمی جب کہ ان کے بھائی نعمان فضل جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی موٹر وے سجاد افضل آفریدی پر فائرنگ کا واقعہ فتح جنگ انٹرچینج پر پیش آیا جس میں وہ زخمی جب کہ مزید پڑھیں

ویگو گاڑی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

 کراچی: سیاہ ویگو میں سوار، پولیس وردی میں ملبوس، شہریوں کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے شہریوں کے اغوا اور لوٹ مار میں ملوث پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا جسے متاثرہ شہریوں نے شناخت بھی کرلیا۔ ایس ایچ او گلشن مزید پڑھیں

میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ’’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘‘ کو پھر مسترد کردیا

 کراچی: ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کو یکسر مسترد کردیا۔ اس حوالے سے ایکشن کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوا جس میں تمام نمائندہ میڈیا تنظیموں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این مزید پڑھیں