کراچی: پاکستان ریلوے نے 1947 کو بھارت سے بحفاظت مسلمانوں کو لانے پرمیجر(ر)ایس ایم رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 14 اگست1947 کو بھارت سے ٹرین کے ذریعے مسافروں کو باحفاظت اور بہادری سے لاہور لانے والے مرحوم ميجر ریٹائرڈ ایس ایم رفیع کو پاکستان ریلوے نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی محمد حنیف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیار
پشاور: کے پی کے حکومت نے جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیارکرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیارکرلیا۔ مجوزہ بل کے مطابق سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں 7 رکنی وٹنس پروٹیکشن بورڈ قائم کیا جائے گا۔ بورڈ مزید پڑھیں
صوابی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مشہور پشتو گلوکار جاں بحق
پشاور: مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں داخل ہو رہے تھے کہ اچانک مخالفین نے فائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں
ترک حکومت نے پاکستانیوں کے قرنطینہ قواعد میں مزید نرمی کردی
استنبول: ترک حکومت نے غیرملکی سیاحوں سے متعلق نئی کورونا گائیڈ لائنزجاری کردیں۔ ترکی کی وزارت داخلہ نے غیرملکی سیاحوں سے متعلق نئی کورونا گائیڈ لائنزجاری کردیں جس میں پاکستانیوں کے قرنطینہ قوائد میں مزید نرمی کردی گئی ہے۔ ترک حکومت کے نئے قوائد وضوابط کل سے نافذ العمل ہوں گے۔ نئی گائیڈ لائنزکے مطابق ترکی مزید پڑھیں
وزیراعظم رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
کراچی: وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے کراچی میں بڑا منصوبہ شروع ہونے کے قریب ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ سی پیک میں شامل ہے مزید پڑھیں
پاکستان کو یقین دلاتے ہیں اسے افغانستان سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا، ترجمان طالبان
اسلام آباد: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان سرزمین ان کی سلامتی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسلام آباد میں منعقد کردہ افغان یوتھ فورم کی عالمی کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں قیام امن مزید پڑھیں
مدت بھی پوری کریں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں سارے مفاد پرست لوگ جمع مزید پڑھیں
وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہالز مالکان کو گرفتار کرنے کا حکم
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز کے مالکان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی میں ملوث شادی ہال، بینکوئٹ مالکان، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا مزید پڑھیں
سید علی گیلانی کی میت کی بے حرمتی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے عظیم کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی میت کی بے حرمتی اور زبردستی من پسند جگہ تدفین پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے سید علی شاہ گیلانی کی میت ان مزید پڑھیں