کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے مختلف منصوبوں کی مد میں دو ہزار ارب روپے درکار ہیں، سندھ حکومت کے پاس اتنی رقم نہیں، وفاق کی ذمہ داری ہے کہ وہ سندھ میں منصوبوں پر عمل درآمد کرے۔ یہ بات انہوں نے احسن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میٹرو بس کے ڈرائیوروں نے 1ماہ میں ہڑتال کی ’ہیٹرک‘ مکمل کرلی
لاہور: میٹرو بس سروس کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر مطالبات منوانے کے لیے ہڑتال کرکے اس ماہ ہڑتال کی ’ہیٹرک‘ مکمل کرلی ہے۔ میٹرو بس سروس بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے میٹرو بس سروس کے ڈرائیوروں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے غیرمعینہ مدت کے لیے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے جلسے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنیں گے، شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے بے موسمی جلوسوں سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں تاہم یہ جلسے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کی بے وقت کی راگنی الاپنے سے کوئی فرق مزید پڑھیں
افغان سرحد سے پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ؛ 2 جوان شہید اور 3 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد: افغان سرزمین سے دہشت گردوں نے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس سے 2 سپاہی شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے افغان علاقے سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ریٹائرڈ ملازم نے بلی کو پھانسی دے کر لٹکا دیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے تنگ کرنےوالی بلی کومبینہ پھانسی د ے کر گھر کے باہر سیڑھیوں پرلٹکا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر تصویر وئرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمدحمزہ شفقات نے ایکشن لے لیا، پولیس نے بلی کو پھانسی دینے والے ریٹائرڈ سرکاری ملازم راجہ عبدالقیوم مزید پڑھیں
پاکستانی ٹرانس جینڈرکی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
لاہور: پاکستانی ٹرانس جینڈر نے بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی جس میں انہوں نے ٹرانس جینڈرکمیونٹی کے مسائل اوران کے حل سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹرانس جینڈرجنت علی کوپن ہیگن میں ہونیوالی ہیومن رائٹس کانفرنس میں شرکت کی اورپاکستان میں ٹرانس جینڈرکمیونٹی کے مسائل اوران کے حل سے مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی سے متعلق بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان پر دہشت گردی سے متعلق الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، پاکستان نے بین الاقوامی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ دراصل پیپلزپارٹی کے خلاف تھا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا کراچی جلسہ دراصل پیپلزپارٹی کے خلاف تھا۔ چوہدری فواد حسین نے کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں کوئی پاور نہیں تھی، ایسی نااہل اور غیر سنجیدہ اپوزیشن پاکستان کی مزید پڑھیں
لوگوں حکومت کے خلاف اٹھو اور انقلاب لاؤ اب کوئی راستہ نہیں، فضل الرحمان
کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو کہاں سے کہاں پہنچادیا؟ آج دنیا آگے بڑھ رہی ہے لیکن پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا گیا ہے، لوگوں اٹھو اور انقلاب لاؤ کیوں کہ انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسہ عام مزید پڑھیں
رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے لڑکی کو چھری کے وار سے زخمی کردیا
نارتھ کراچی میں شادی نہ ہونے پر لڑکے نے نوجوان لڑکی پر چھری سے حملہ کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر 5 سمام شاپنگ سینٹر کے قریب ملزم ایاز نے گھر کے باہر موجود لڑکی 22 سالہ مصباح دختر مزید پڑھیں