کراچی: محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں سے 12ویں کلاس تک کے طلبا کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں کلاس سے لے کر 12 ویں کلاس تک کے طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مشکلات سے نمٹنے میں فوج کا شکر گزار ہوں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ کسی طرح فوج ہماری حکومت کو گرا دے، تین سال مشکل وقت گزار اس دوران مدد کرنے پر بالخصوص پاک فوج کا شکر گزار ہوں۔ پی ٹی آئی کی 3 سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ کے باہر2 خودکش دھماکے، 60 افراد ہلاک اور 140 زخمی
کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والا دھماکا خودکش تھا جو حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ مزید پڑھیں
ہراسانی کے بڑھتے واقعات، پنجاب پولیس کی خواتین کےلیے ایپ لانچ
اسلام آباد: پنجاب پولیس نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’ویمن تحفظ ایپ‘ لانچ کردی، خواتین کسی بھی مشکل صورتحال میں بغیر کال کیے خاموشی سے میسج کے ذریعے پولیس سے رابطہ کرسکیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کے سینئر افسر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ’ویمن تحفظ ایپ‘ کا مقصد خواتین مزید پڑھیں
پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 سگے بھائیوں کو گرفتار کرلیا
خواجہ اجمیر نگری پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 سگے بھائیوں کو گرفتار کرلیا،چھاپہ مار کارروائی کے دوران پولیس اہلکار کا اسلحہ زمین پر گرنے سے گولی چل گئی جس سے ایک راہگیر معمولی زخمی ہوگیا۔ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 سگے بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے، مزید پڑھیں
افغانستان سے امریکا منتقل ہونیوالے تقریباً 4 ہزار افراد کو پاکستان لانے کا فیصلہ
کراچی / راولپنڈی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے پاکستان میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق کابل سے افغان شہریوں کی پاکستان منتقلی کے لیے مزید پڑھیں
پنجاب، بکر منڈی میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش
لاہور: پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، بکر منڈی کے علاقے میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے بکر منڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی مزید پڑھیں
کورنگی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کورنگی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا،مقتول آئی جی آفس اسٹیٹ مینجمنٹ ڈ یپارٹمنٹ میں تعینات تھا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے 4 نمبر مصطفیٰ تاج کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع مزید پڑھیں
آرمی چیف سے برطانیہ انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ایک جامع تصفیے کے حصول کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے، جو علاقائی امن اور خوشحالی کے لیے بہت ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر سے برطانیہ کی خفیہ انٹیلی جنس سروس مزید پڑھیں
افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، حوالدار شہید
لوئر دیر: افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں حوالدارگل امیر شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی ار کے مطابق افغانستان کے اندر سے بین الاقوامی سرحد پار لوئر دیر میں پاک فوج کی چیک مزید پڑھیں