کراچی: سی ویو کے ساحل پر پھنسے مال بردار بحری جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، جہاز کو پلان کے مطابق دو ٹگز، کرین بردار بوٹ، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت کے ریڈ لائن بس منصوبے کے آغاز میں تمام رکاوٹیں دور ہوگئیں جس کے بعد اب 78 ارب روپے کی خطیر لاگت کے ریڈ لائن بس منصوبے کی تعمیر کا آغاز 90 مزید پڑھیں
راولپنڈی میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا مدرسہ مہتمم گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے پیرو دھائی مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی کرکے مفرور ہونے والے مہتمم مفتی شاہ نواز کو گرفتار کرلیا تاہم ساتھی ملزمہ معلمہ تاحال روپوش ہے جب کہ ملزم کی فرار میں معاونت پر ملزم کے بھائی، بھتیجے، بیٹے اور مدرسہ نائب امیر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ پیرو دھائی کے مزید پڑھیں
مردم شماری نتائج، سندھ حکومت کا پارلیمنٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے مردم شماری نتائج کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ سندھ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے مردم شماری نتائج پر اعتراضات کے سبب صوبے میں بلدیاتی مزید پڑھیں
ڈریپ کی کارروائی، کورونا کے اسمگل شدہ مہنگے انجکشن برآمد
لاہور: ڈریپ نے غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے کورونا میں استعمال ہونے والے مہنگےانجکشن برآمد کرلیے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے ترجمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کے لیے پورے ملک میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اور اسی سلسلے میں مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا کی روک تھام؛ گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان تعاون پر اتفاق
کوئٹہ: گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان ملاقات میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے حوالے سے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں چیف سیکریٹری بلوچستان اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں بین الصوبائی ہم آہنگی سمیت مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد: نور مقدم کیس میں عدالت نے تھراپی کلینک کے افسر سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں عدالت نے تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طاہر ظہور سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں
معافی دیدی تو کابل سے روانگی کیوں؟ طالبان نے پی آئی اے کی 3 پروازیں روک دیں
کراچی: پی آئی اے کا کابل فضائی آپریشن التوا کا شکار ہوگیا، طالبان نے کابل سے افغان باشندوں کو نکالنے کی یورپی یونین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی آئی اے کی تین پروازوں کو ان مسافروں کو لے جانے سے روک دیا۔ ایکسپریس کے مطابق قومی ائرلائن کا افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن پیر کو مزید پڑھیں
ریڑھی گوٹھ سے مغوی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
لانڈھی ریڑھی گوٹھ سے مغوی کی لاش ملی جسے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا، مقتول موچکو نیول کالونی کا رہائشی تھا جس کی علاقے میں اسٹیشنری کی دکان تھی تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ سے ایک شخص کی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم نے اشرف غنی سے ملاقات کے دوران مخلوط حکومت بنانے پر زور دیا تھا، اگر ان کی بات مان لی جاتی تو آج کی صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔ بی بی سی ورلڈ سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مزید پڑھیں