حکومت کے 3 سال مکمل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ مشترکہ اجلاس کا بنیادی مقصد صدر مملکت کا ایوان سے خطاب ہے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا پارلیمانی سال مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران فوجی جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

 راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گرم میں 17 اور 18 اگست کی درمیانی رات دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا، دہشت گردوں کے ساتھ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے رنجیت سنگھ کے مجسمے پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

 اسلام آباد: پاکستان نے رنجیت سنگھ کے مجسمے کے حوالے سے ایک واقعے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منافقانہ پالیسی ہے کہ جو ملک اپنی اقلیتوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے، وہ دوسروں کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

بار اور بینچ میں فاصلے؛ جسٹس مشیر عالم کو عشائیہ بھی نہ دیا گیا

 اسلام آباد: ہر گزرتے دن کے ساتھ بار اور بینچ کے درمیان فاصلے بڑھنے لگے، وکلا کی جانب سے آئے روز احتجاج کیا جارہا ہے اور سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس مشیر عالم کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر عشائیہ بھی نہ دیا گیا۔ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے نمائندوں نے جسٹس محمد مزید پڑھیں

مینار پاکستان واقعے کے ملزمان کی کیمروں اور نادرا سے شناخت کی کوشش

 لاہور: پولیس کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے ملزمان کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ موصول شدہ فوٹیجز نادرا کو بھیج رہے ہیں، اس سے ملزمان کی تصاویر حاصل کررہے ہیں، جلد ملزموں کو گرفتار کرلیں گے، مزید پڑھیں

مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی پر متعدد پیٹرول پمپ سیل

 کوئٹہ: مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس سیل کر دیے گئے۔ قومی شاہراہ پر قائم منی پیٹرول پمپس پر ناپ تول میں کمی پر عوام کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر رٹائرڈ محمد الیاس کبزئی کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنیم بلوچ کی سربرائی میں دیگر لیویز مزید پڑھیں

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو گروپوں میں جھگڑےسے 1 شخص جاں بحق

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ، پتھراؤ اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق جب کہ باپ اور بیٹے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں صورت حال کشیدہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹاؤن کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن کے قریب مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دکان میں سلنڈر دھماکا، 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی

 راولپنڈی: راولپنڈی میں دکان کے اندر سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سلنڈر دھماکا بوستان روڈ پر فریج ٹھیک کرنے والی دکان کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب مارک رٹ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم اور ہم منصب مارک رٹ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، ہالینڈ کے وزیراعظم نے افغانستان میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے پاکستان کی مدد اور سہولت کاری پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈاکو 1 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون تھری میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اہل خانہ کو یرغمال بناکر 1 کروڑ40 لاکھ روپے کی نقدی و زیورات لوٹ کرفرارہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکٹر جی الیون تھری مین ڈبل روڈ کے رہائشی میر خان نے پولیس کو بتایا کہ وہ دوپہر ڈھائی بجے کے قریب اپنے گھر مزید پڑھیں