مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے مجموعی طور پر اٹھائیسوں صدر منتخب ہوگئے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی۔ کل 50 اراکین اسمبلی نے ووٹ ڈالا۔ سلطان محمود چوہدری کو 34 ووٹ ملے جب کہ متحدہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 23 اگست سے کھولنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں گے جن کا مزید پڑھیں
پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے افغانستان سے آئے سیاسی وفد نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے افغان عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور حمایت کا مزید پڑھیں
کوئٹہ شہر میں بجلی وپانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا
شہر بھر میں بجلی وپانی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔ شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات كا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں
افغانستان میں امن کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد مزید پڑھیں
چور سرینا مارکیٹ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے گئے
سرینا موبائل مارکیٹ میں نقب زنی کی واردات کے دوران ملزمان 4 سے زائد دکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، ایسیریز اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے، پولیس نے نااہلی چھپانے کے لیے دکان داروں پر دباؤڈالنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں واقع سرینا موبائل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں
افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر قبضہ کیا، امریکا نے تحقیقات کیے بغیر افغانستان میں طاقت مزید پڑھیں
کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا کا ایک اور کیس رپورٹ
کراچی: کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا فاؤلیری کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، 38 سالہ ذیشان میں نیگلیریا وائرس کی تصدیق ہوگئی جسے آئی سی یو میں داخل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے رہائشی 38 سالہ ذیشان ولد عثمان میں نیگلیریا جرثومے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذیشان نجی مزید پڑھیں
وزیراعظم اور عالمی رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر رابطے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عالمی رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر رابطے شروع ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں
بینک آسان قرضوں اور جدید بینکنگ پر توجہ دیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ طویل المیعاد اقتصادی خوشحالی اور نمو کے لیے بینک کو قرضہ دینے کی دانش مندانہ پالیسی، کھاتوں پر قابو پانے اور مختلف نوعیت کی جدید بینکنگ خدمات پر توجہ دینا ہوگی۔ یہ بات انہوں نے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر شہباز جمیل سے ملاقات میں کہی۔ زرعی ترقیاتی مزید پڑھیں