پشاور میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شاہ پور میں چابیاں اسٹاپ پر دو فریقین کے درمیان پرانی دشمنی کے سبب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میٹرو بس ڈرائیورزنے ہڑتال کردی، شہریوں کو شدید مشکلات
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں میٹرو بس ڈرائیورزنے ہڑتال کردی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور ڈرائیورزنے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم نہ کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔ میٹروبس کے ڈرائیورزنے بونس، گریجویٹی اور تجربہ کے سرٹیفیکٹ نہ ملنے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کردی جس سے صوبائی دارالحکومت میں میٹروبس مزید پڑھیں
ایکسپورٹرز کو رعایت نرخوں پر آر ایل این جی اور بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے برآمدی شعبے کے لیے رعایتی نرخوں پر آر ایل این جی اور بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ملکی برآمدات پر مثبت اثر پڑے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی مزید پڑھیں
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا بطور ایڈہاک سپریم کورٹ جج حلف اٹھانے سے انکار
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے بطور ایڈہاک سپریم کورٹ جج حلف اٹھانے سے انکار کردیا ان کی حمایت میں تمام وکلا تنظیموں نے منگل کو مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے صدر پاکستان اور چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں
کراچی کے خاندان کا خضدار میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی
کوئٹہ: ضلع خضدار میں ٹریفک حادثے کے سبب ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے، بدقسمت خاندان کا تعلق کراچی سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے شاہ نورانی کراس پر مسافر کوچ اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے سبب خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد مزید پڑھیں
منگھوپیر میں اڈے پر چھاپہ، پولیس پر منشیات فروش دو خواتین کی فائرنگ
کراچی: منگھوپیر میں منشیات کے اڈے پر چھاپے کے دوران دو خواتین نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھوپیر کے علاقے گلزار آباد میں منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس پارٹی کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑگیا ، چھاپے کے دوران خواتین منشیات فروشوں نے پولیس پر فائرنگ مزید پڑھیں
کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی دو دن 8 تا 10 محرم تک کے لیے لگائی گئی ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں
سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کا افغان صورت حال پر پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پر غور کے لیے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مشاہد حسین سید کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان کے حوالے سے متفقہ قرارداد منظور کی گئی مزید پڑھیں
افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے۔ افغان رہنماؤں کا اعلیٰ وفد وزارتِ خارجہ پہنچا اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعدازاں میڈیا کو بیان جاری کرتے مزید پڑھیں
کراچی میں یوم آزادی کے موقع پر 15 ارب روپے کی خریداری
کراچی: شہرقائد میں یوم آزادی کے موقع پر خریداری میں 40 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی پر کراچی کے شہریوں نے 8 روزہ سخت لاک ڈاؤن اور محدود کاروباری اوقات کار کے باوجود جشن آزادی پر گزشتہ سال کی نسبت 40 فیصد کی کمی سے 15 ارب روپے مزید پڑھیں