کراچی: مقامی عدالت نے کمسن لڑکی کو ہراساں، نازیبا تصاویر وائرل کرنے اور بلیک میل کرنے پر مجرم عمران کو مجموعی طور 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ کراچی سٹی کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار نے اس مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مجرم عمران کو مجموعی طور 12 سال قید کی سزا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
کوئٹہ: دشت کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں دشت کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں
سیاسی جماعتوں کو ملک دشمن قرار دینے پر عدلیہ حکومت کیخلاف نوٹس لے، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی اینٹی اسٹیٹ ایکٹرز سے متعلق رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ انتہائی گمراہ کن پروپیگنڈا اور ہیش ٹیگس پر مشتمل ہے عمراں خان کی حکومت فاشسٹ ہے، امید ہے عدلیہ ان رپورٹس کا سوموٹو ایکشن لے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں
پاکستان نے فیٹف کے 40 میں سے 35 نکات پر عملدرآمد مکمل کرلیا
پاکستان نے فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے 40 میں سے 35 نکات پر عملدرآمد مکمل کرلیا ہے۔ فیٹف کے ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کے تیسرے میوچل ایویلیوایشن رپورٹ کے نتائج جاری کر دیے ہیں جس میں پاکستان نے 40 میں سے 35 نکات پر عملدرآمد مکمل کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اپنے بیان مزید پڑھیں
ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے
قوم 75 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منارہی ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر دن كا آغاز وفاقی دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی سے ہوگا، نماز فجر كے بعد ملک مزید پڑھیں
جشن آزادی پرہوائی فائرنگ؛ اندھی گولیاں لگنے سے 11 افراد زخمی
شہر میں جشن آزادی کے موقع پرہوائی فائرنگ کے باعث نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 2 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ شہرمیں بارہ بجتے ہی شہر کے مختلف علاقوں جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جو کافی دیر تک جاری رہا ،ہوائی فائرنگ کے باعث مزید پڑھیں
پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل
75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر چسپاں کردی۔ قلعہ دراوڑ ایک مغلیہ طرز کا شاہکار ہے جو ناصرف سیاحوں مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کی (ن) لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش
کراچی / لاہور: پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں، اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمن بلاول مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1737ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد ، مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری
کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 164.22 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں