کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے سات سالہ بچے سے بدفعلی میں ملوث 65 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 65 سالہ ملزم دکاندار ہے اور بچہ جب چیز (کنفیکشنری) لینے آتا تو اسے بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے میں 4 اگست مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈیپ فشنگ کے لائسنس کسی غیر ملکی کو نہیں صرف پاکستانیوں کو ہی جاری کریں گے، ماہی گیر کسی ایک کی سزا پاکستان کو نہ دیں۔ کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 244 گلستان جوہر میں لگائے گئے ویکسی نیشن کیمپ میں صحافیوں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ: مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم اور پولیس کی بھاری مزید پڑھیں
جعلی حکومت کی انتخابی اصلاحات اور انتخابات قبول نہیں، فضل الرحمان
کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی انتخابی اصلاحات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کے تحت انتخابات قبول نہیں، بلدیاتی انتخابات کا اعلان صرف ڈھونگ ہے ہمارامطالبہ ہے کہ عام اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے جے یوپی کے سربراہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس ماسک اور دستانوں سے پاکستانی ساحل اور سمندر آلودہ ہونے لگے
کراچی: کورونا وائرس کے حفاظتی ماسک اور دستانے اب ساحلوں اور سمندروں کو آلودہ کرکے نہ صرف انسانوں بلکہ بے زبان سمندری حیات کے لیے شدید خطرے کی علامت بن رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی باعث ماحول میں شامل ہونے والے فضلے سے انسانی آبادی پر سنگین اثرات نمودار ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے،سمندربرد ہونے کے مزید پڑھیں
سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، پاکستان نے افغان وفد کو شواہد دے دیے
اسلام آباد: افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے افغان وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا، کیمرا فوٹیجز دیکھیں، سیکیورٹی حکام اور وزرائے خارجہ کے افسران سے ملاقاتیں کیں جس میں انہیں واقعے کی مکمل بریفنگ دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان وفد کو سیف سٹی آفس اسلام آباد مزید پڑھیں
سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم
کراچی: سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ہٹادی گئی، پیر سے تمام قیدی ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے اہل خانہ سے ملاقات کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جولائی کے آخری ہفتے میں سندھ حکومت نے لاک مزید پڑھیں
چکوال میں تین سالہ بچی گھر سے اغوا
چکوال: چکوال میں تین سالہ بچی کو گھر سے اغوا کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ ڈھڈیال میں درج کرلی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بچی اپنے گھر سے اغوا ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق گھر سے اسلام آباد کام مزید پڑھیں
تنخواہ کے مطالبہ پر خاتون ٹیچر پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والا پرنسپل گرفتار
ٹیکسلا میں تنخواہ کے مطالبہ پر خاتون ٹیچر پر تشدد کرنے اور تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والے پرنسپل ماجد کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ پرنسپل کے تشدد سے متاثرہ خاتون ٹیچر نے سی پی او احسن یونس کو درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پرائیویٹ اسکول میں بچوں کو مزید پڑھیں
لاہورمیں نامزد صوبائی وزیر کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ، بھائی ہلاک
ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا بھائی اسد کھوکھر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران دو نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں