وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پشاور: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

جہاں سود کا نظام ہو وہاں تباہی ہے، سراج الحق

 راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو اقتدار کا موقع ملا تو ملک سے سودی نظام کا خاتمہ کردیں گے۔ مقامی ہوٹل میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھاکہ تاجر برادری کے لوگوں کے چہرے مرجھائے ہوتے ہیں میرا دل کرتاہے جیب مزید پڑھیں

ملک دشمن ایجنسی کے سہولت کار اور دہشتگردی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس نے ملک دشمن ایجنسی کے پیروکار، سہولت کار اور دہ شتگردی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع کیماڑی پولیس نے حساس اداروں کے ہمراہ  بڑی کاروائی کرتے ہوئے میرا ناکہ شیرشاہ سے ملک دشمن ایجنسی کے پیروکار، سہولت کار مزید پڑھیں

بینک عملے نے کسٹمر کے زیورات جعلی سونے سے تبدیل کردیے

 کراچی: کراچی میں بینک عملے نے لاکرز میں رکھے کسٹمر کے زیورات جعلی سونے سے تبدیل کردیے۔ کراچی میں نجی بینک کی گلشن اقبال اور گلستان جوہر برانچز میں اپنی نوعیت کی منفرد وارداتیں رونما ہوئیں، برانچ مینجرز نے عملے کے دیگر ارکان کے ساتھ مل کر لاکرز میں رکھے کسٹمرز کے اصل سونے کے زیورات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، ملکی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال کا جائزہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سکیورٹی اور افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چیف جسٹس کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ساتھ ہی چیف جسٹس نے نوٹس لیتے ہوئے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کی شدید مزید پڑھیں

منشیات سپلائی کرنے والے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹا گرفتار

 کراچی: موچکو پولیس نے کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی 3 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او موچکو ندیم احمد کے مطابق پولیس نے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹت سمیت 4 افراد کو منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کیلیے درخواست مسترد کردی

 لندن: برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔  ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو میڈیکل گراونڈز پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی امیگریشن حکام نے اسے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر تجزیہ نگار اکرام سہگل کی کتاب کی رونمائی

 اسلام آباد: تجزیہ نگار اکرام سہگل کی پاکستان کی سیاسی تاریخ پر مبنی کتاب کی رونمائی ہوئی ہے۔ اکرام سہگل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان بہتر وزیر اعظم، پرویز مشرف بہادر سپاہی، نواز شریف گڈ فیکٹری منیجر جبکہ عمران خان اچھے انسان اور بہترین لیڈر ہیں جو مہنگائی اور انصاف کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ بات انہوں مزید پڑھیں

ویزا توسیع مسترد ہونے سے واضح ہوگیا نواز شریف بیمار نہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر ویزا لیا اور اس ویزے پر وہ برطانیہ میں مقیم تھے۔ فواد حسین چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت، عوام مزید پڑھیں