امریکا کی جانب سے 10 لاکھ رییڈ ٹیسٹ کٹس پاکستان کے حوالے

 اسلام آباد: یو ایس ایڈ کی جانب سے کورونا امدادی پیکج کے تحت 10 لاکھ رییڈ ٹیسٹ کٹس حکومت پاکستان کے حوالے کردیے گئے۔  امریکی ادارہ  برائے بین الاقوامی ترقی )یو ایس ایڈ) نے کووڈ 19 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگناسٹک ٹیسٹ کٹس (فوری تشخیص کے ٹیسٹ) حکومت پاکستان کے حوالے کر دیئے ہیں جو پاکستان پہنچ کر مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا

محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم کل جب کہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مختلف شہروں مزید پڑھیں

تاجر کے قتل میں ملوث میاں بیوی کو 14 سال قید کا حکم

 کراچی: ضلع جنوبی کی ماڈل عدالت نے تاجر کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر میاں بیوی کو 14 ، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں جوڈیشیل کمپلکس میں قائم ماڈل کرمنل عدالت جنوبی کے ڈسٹرکٹ ایڈیشنل ایندسیشن جج نے تاجر کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں استغاثہ جرم مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا

اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا جس سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آنے کا عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔ سانپ کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

 لاہور: امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب سے جلسے، سیمینار اور تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں  مقررین خلیفہ دوم امیر المومنین مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی

کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس شیر جان اسٹاپ پر دستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی مزید پڑھیں

کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار

 کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او زمان ٹاؤن گلزار تنیو نے بتایا کہ کورنگی زمان ٹاؤن میں 8 سالہ بچی اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم عبداللہ ولد جعفر چیز دلانے کے بہانے اسے قریب مزید پڑھیں

افغان سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جوان زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں پاکستانی فوجی چوکی پر افغان سرحد سے فائرنگ کر کے جوان کو زخمی کردیا جب کہ پاک مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید اور 13افراد زخمی

 کوئٹہ: سرینا چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں سرینا چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 6 بڑے ڈیلرز گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ ترنول پولیس نے ایک گاؤں میں گرینڈ آپریشن کے دوران 6 بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی 5.6 کلو ہیروئن، 2 کلو چرس اور ایک گن برآمد کرلی۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کے مطابق  ڈورے گاؤں میں ہونے والے آپریشن کے دوران 100 گھروں کو چیک کیا گیا۔ کارروائی میں منشیات کے 6 مزید پڑھیں