بیرون ملک سے آنی والی کنسائمنٹ سے موبائل فونز چرانے والا کارگو ملازم گرفتار

 کراچی: پولیس نے بیرون ملک سے آنی والی کنسائمنٹ سے موبائل فونز چرانے والے کارگو ملازم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے کارگو کمپنی کے ملازم افروز احمد اور موبائل فون کی دکان کے مالک ارشد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پولیس کا لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہا فرار

 کراچی: سچل پولیس نے لاک ڈاؤن کے برخلاف ہونے والی شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کرلیا تاہم دلہا موقع سے فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او سچل ہارون کروائی کا کہنا ہے کہ شکایات ملی تھیں کہ سکندر گوٹھ میں شادی کی تقریب ہو رہی ہے اور وہاں ایس او پیز مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ سیل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والے 2 سال سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر جاوید نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکر اشتہاری ملزم عبید اللہ کو گرفتار کیا، ملزم نے شہری مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں ںے حکومتی عہدوں سے اجتماعی مزید پڑھیں

شوکت عزیز صدیقی کا چیف جسٹس پاکستان کے نام خط

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے نام اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے خط لکھ دیا۔ شوکت عزیزصدیقی نے کہا کہ انصاف کے حصول سے دلبرداشتہ ہو کر التماس کررہا ہوں، کاش میری درخواست کو عام سائل کے طور پر ہی سن لیا گیا ہوتا، پاکستانی شہری کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور: فردوس عاشق اعوان کو وفاق اور صوبے میں نئی اہم ذمہ داریوں کی نوید سنادی گئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور وہ اب وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی، مزید پڑھیں

غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات دینے پر سابق فوجی افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس کو حساس معلومات فراہم کرنے کے مقدمہ میں 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عرفان حمید کیانی سمیت 2 گرفتار ملزمان نے ضمانت کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تو عدالت میں اس کیس کا انکشاف ہوا۔ ملزمان کے زیر استعمال مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں مندر پر حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں رحیم یارخان میں مندر پر حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وزیر مملکت علی محمد خان نے مندر پر ہونے والے حملے کے خلاف قرارداد پیش کی جس کو متفقہ طور پر مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی زندگی پر اِک نظر

 مظفر آباد: لائن آف کنٹرول پر دشمن کے مورچوں کے سامنے  مشکل ترین حالات میں کئی مرتبہ بھارتی فائرنگ سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے مغل قبیلے کے فرزند سردار عبدالقیوم خان نیازی پر 41 سال کے بعد قسمت کی دیوی اس طرح مہربان ہوئی کہ بڑے بڑوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ وزارتِ عظمیٰ مزید پڑھیں

حکومتی وزرا کی چھلانگیں علامت ہیں کہ نواز شریف ان کے اعصاب پر سوار ہیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومتی عہدے داروں کی چھلانگیں اس بات کی علامت ہے کہ نواز شریف کس بُری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں