وزیراعظم کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کو مندر پر حملے میں ملوث مزید پڑھیں

کراچی ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کی کورونا ویکسینیشن

 کراچی: ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کو کورونا ویکسین کی کم از کم پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق شہر میں محکمہ کے 100 فیصد افسران و اہلکاروں کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی ہے جب کہ 6812 کی نفری میں سے 1272 اہلکاروں مزید پڑھیں

نور مقدم کیس؛ ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

 اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کردیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنادیا گیا۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دے دیا

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کو شرم آنی چاہیے بیوروکریسی کام نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے اکتوبر2005 کے قیامت خیز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ریاستی جبرکے باعث خطے کوشدید خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیرحل کیے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ٹوئٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ

 پشاور:   خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے وار میں تیزی آنے پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 5۔5 فیصد ہوگئی ہے۔ صوبے کے 3 اضلاع میں 10 جبکہ 2 اضلاع میں یومیہ مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

برطانوی نژاد مائرہ قتل کیس میں پیشرفت، ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے میچ کرگیا

 لاہور: مائرہ ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ نامزد ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے میچ کر گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دوسرے نمونوں پر ابھی کام جاری ہے ، دوسرے ڈی این اے سے ظاہر جدون کے ساتھ دوسرے ملزم کا پتہ لگایا جاسکے گا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

نذیر چوہان کی علیحدگی پر ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا

 لاہور: تحریک انصاف ترین ہم خیال گروپ نے نذیر چوہان کی جانب سے گروپ چھوڑنے کے اعلان کو حکومتی دباؤ اور نذیر چوہان کی انفرادی کمزوری قرار دے دیا۔ ہم خیال گروپ نے بیان میں کہا کہ نذیر چوہان کو سمجھایا تھا کہ سیاست میں سیاسی بات ہونی چاہئے کسی پر مذہبی الزام تراشی کرنا مناسب مزید پڑھیں

پی آئی اے کا انوکھا فیصلہ؛ مسافروں کو پانی کی بوتلوں کی فراہمی روک دی گئی

 لاہور: پی آئی اے نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے مسافروں کو دوران پرواز منرل واٹر بوتلوں کی فراہمی روک دی۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں سے فوری منرل واٹر کی بوتلیں اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے پیش نظر مسافروں کی حفاظت کیلئے سیٹس پر منرل واٹر کی بوتلیں رکھنے کی ہدایات مزید پڑھیں

کراچی میں قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار

 کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے عائشہ منزل پر کارروائی کرتے ہوئے سپاہ محمد کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم علی رضا نقوی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد بیرون ملک چلا گیا تھا اور واپس آنے کے بعد اپنا گینگ دوبارہ مزید پڑھیں