کوئٹہ: بلوچستان میں عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو اغواء کاروں نے تاوان نہ ملنے پر بے دردی سے قتل کردیا۔ اے این پی نے ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رہنما ملک عبید اللہ کاسی کو نامعلوم اغواء کاروں نے قتل کردیا ، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نذیر چوہان کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان
لاہور: پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ ترین گروپ کے نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ وزیر جیل پنجاب فیاض چوہان کی رہائش گاہ پہنچے اور شہزاد اکبر سے معاملات حل کروانے میں کردار ادا مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ استخارے اور زائچے کی بنیاد پر ہوا
اسلام آباد: پارلیمانی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی کہ قیوم نیازی کیسے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم نیازی اس عہدے کے امیدواران میں ہی شامل نہیں تھے اور انہیں کسی رسمی انٹرویو میں بھی نہیں بلایا گیا تھا، کیونکہ بطور امیدوار سردار تنویر الیاس، بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق اور اظہر صادق مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم عادل شیخ ، چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی، عامر کیانی اور سیف اللہ مزید پڑھیں
وزیراعظم پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت پر کارروائی، مکان کا قبضہ چھڑوا لیا گیا
راولپنڈی: وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر اوورسیز پاکستانی خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے خاتون کے مکان کا قبضہ چھڑوا لیا ہے۔ اوورسیز پاکستان خاتون نے سیٹزن پورٹل پر مکان پر قبضے کی شکایت درج کرائی تھی جس پر اسسٹنٹ کمشنر مری اقبال سنگھیڑا نے نشاندہی کروا کر قبضہ خاتون کے حوالے کر دیا۔ مزید پڑھیں
کمانڈرز ہر طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کمانڈرز ہر سطح پر پیشہ ورانہ مہارت کے حصول پر توجہ دیں اور ہر طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس کے موقع پر بلوچ مزید پڑھیں
سندھ کابینہ سے سہیل سیال، نثار کھوڑو، ہری رام کو فارغ کرنے کا امکان
کراچی: سندھ کابینہ سے سہیل انور سیال، نثار کھوڑو اور ہری رام کو فارغ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، کابینہ میں شامل 3 وزراء اور ایک مشیر سے وزارت لیے جانے کا امکان ہے، سہیل انور سیال، نثار کھوڑو اور ہری رام کو سندھ مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے جعلی دستخط کرکے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے خاتون کے بینک اکاؤنٹ سے جعلی دستخط کرکے بھاری رقم نکلوانے والے دو سابق بینک ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے سندھ کے مطابق ملزمان نے خاتون کے بینک اکاؤنٹ سے جعلی دستخط کرکے 14لاکھ 99 ہزار 500 نکالنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ ملزمان کے مزید پڑھیں
چار سالہ معصوم بچے کے بہیمانہ قتل کے بعد پنجگور سراپا احتجاج
پنجگور: بلوچستان بھر اس وقت گہرے سوگ میں ہے جہاں اب تک قدیر خلیل نامی معصوم بچے کو اغوا کرکے بے رحمی سے قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک سے چار سالہ معصوم بچے قدیر خلیل کو ایک موٹرسائیکل سوار نے اغو کیا اور بعض حوالوں کے مطابق اسے مزید پڑھیں
کشمیر تنازع کے منصفانہ حل تک اپنی ہر ممکنہ معاونت جاری رکھیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازع کے منصفانہ حل تک اپنی ہر ممکنہ معاونت جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج بھارت کی جانب سے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں