لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ مکمل علاج ہونے تک برطانیہ میں ہی قیام کریں، قوم اور پارٹی کو آپ کی صحت زیادہ عزیز ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹیلی فون مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وادی تیراہ میں ایف سی پر حملے میں دو جوان شہید
پشاور: ضلع خیبر اور ضلع کرم کی سرحد پر فرنٹئیر کانسٹیبلری کے جوانوں پر حملے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ ایف سی خیبرپختونخوا کے مطابق وادی تیراہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوان پانی بھرنے کے لئے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ ہوئی جس سے دو جوان شہید ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں
محرم الحرام میں حساس مقامات پر سول آرمڈ فورسز تعینات کی جائیں گی، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سول آرمڈ فورسز تعینات کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے غور مزید پڑھیں
مری میں سیاحوں سے لڑائی جھگڑا کرنے والے 2 لڑکے گرفتار
راولپنڈی: مری پنڈی پوائنٹ پر پرائیویٹ ٹرانسپورٹ عملہ کی جانب سے سیاحوں سے لڑائی جھگڑے، گالم گلوچ اور ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی او محمد احسن یونس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ مری پولیس نے فوری مزید پڑھیں
جسٹس فائز کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی 23 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ ہوگئے تھے ۔ ابتدا میں جسٹس قاضی عیسی گھر پر ہی ڈاکٹرز کی ہدایت کے مزید پڑھیں
کراچی میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: سندھ حکومت نے شہر قائد میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے 8،9 اور 10 محرم الحرام کو کراچی مزید پڑھیں
سی اے اے کی اندورن ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے اندورن ملک پروازوں پر کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔ سی اے اے حکام کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اندورن ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر پابندی این سی او سی کی ہدایات پر ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سکیورٹی اور افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزراء، سول اور اعلیٰ عسکری حکام شریک ہیں، ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی سیاسی و سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پرعمل پیرا رہیں گے، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے۔ سربراہ پاک مزید پڑھیں
مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا
کراچی: مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ لئیق احمد سے عہدے کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب وزیراعلیٰ مزید پڑھیں