سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے جس کا مقصد 2019 ء میں اس دن مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کیے گئے غیر قانونی اقدامات کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ سری نگر میں شام آٹھ سے ساڑھے 8بجے تک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نجی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث مجرم کو عمر قید کی سزا
کراچی: عدالت نے بحریہ یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث نوجوان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی نے سالگرہ سے ایک دن پہلے بحریہ یونیورسٹی کے طالب علم بلال رضوان کے قتل اور اغوا کیس کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم نعمان مزید پڑھیں
اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے کورونا پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کورونا وائرس کی چوتھی لہر اور ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 3 اگست سے 31اگست تک نافذالعمل رہے گا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 9 سالہ طالب علم سے زیادتی کی کوشش پر معلم گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے راولپنڈی میں نو سالہ طالب علم سے زیادتی کی کوشش پر معلم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ روات کے علاقے میں معلم کو نو سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات و زبردستی کی کوشش پر گرفتار کر کے متاثرہ بچے کے والد واصف کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
کراچی میں سب سے کم ویکسی نیشن ہوئی سندھ حکومت کارکردگی بہتر کرے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ شہباز شریف کا نظام سے متعلق بیان خوش آئند ہے، کراچی میں سب سے کم ویکسی نیشن ہوئی سندھ حکومت کارکردگی بہتر کرے۔ فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 50 مزید پڑھیں
ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں نے شمولیت کی دعوت دی تھی، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کرکٹ کا شوق تھا تاہم وہ حادثاتی طور پر وزیراعظم بن گئے، سیاسی کیریئر کے آغاز پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے شمولیت کی دعوت دی لیکن میں ان کی کرپشن سے واقف تھا اسی لیے الگ جماعت بنائی۔ یہ بات انہوں نے صحافی مزید پڑھیں
عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے استعفی کی تصدیق کی ہے۔ I want to thank @AsimSBajwa for his services in moving CPEC forward and playing مزید پڑھیں
بیرون ملک سے پاکستان آنے والے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
کراچی: کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بیرون ممالک سے پاکستان آمد پر 6 اور 12 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ منفی ہونا لازمی قرار دیدیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے تناظر میں بیرون ممالک سے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، شدید تلخ کلامی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، دونوں میں شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچتے پہنچتے رہ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹنے کے باعث جمعہ تک ملتوی ہونے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کراچی مزید پڑھیں
ماہم زیادتی کیس: قاتل کو ذرا شرم نہ آئی، بچی اسے چاچا کہتی تھی، والد
کراچی: کورنگی میں 6 سالہ بچی ماہم سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، بچی کے والد نے کہا ہے کہ ماہم ملزم کو چاچا کہتی تھی ایسے شخص کو سرعام سزائے موت دی جائے۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے مزید پڑھیں