اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیر اعظم ہوتے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں تمام فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں، نواز شریف میرے قائد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں نے ’’میڈان پاکستان الیکٹرک کار‘‘ تیار کرلی
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی جو آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران منظرعام پر لائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ڈی آئی سی ای (ڈائس) فاؤنڈیشن کی جانب سے مزید پڑھیں
خواتین ارکان قومی اسمبلی کا زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ
اسلام آباد: نور مقدم سمیت خواتین کے ساتھ ہونے والے زیادتی کے واقعات پر پورا ایوان یک زبان ہوگیا اور خواتین اراکین نے زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا متفقہ مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نور مقدم سمیت دیگر خواتین ارکان کے ساتھ ہونے والے واقعات پر ایوان سوگوار ہوگیا۔ خواتین کے مزید پڑھیں
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان
کراچی: کورونا کی چوتھی لہر کے باعث اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خطرناک صورتحال اختیار کرنے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اور امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں
نذیر چوہان کو اکیلا نہ سمجھا جائے، ترین گروپ کی دھمکی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں بننے والے جہانگیر ترین گروپ نے ایم پی اے نذیر چوہان کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو اکیلا نہ سمجھا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان ترین گروپ نے اپنے مشاورتی اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں ارکان نے رکن پنجاب مزید پڑھیں
انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ہونے سے جامعات کے داخلے بھی تاخیر کا شکار
کراچی: سندھ میں لاک ڈاؤن کے باعث انٹر سال دوئم کے پرچے ملتوی ہونے سے جامعات کے داخلے بھی تاخیر کا شکار ہوگئے۔ حکومت سندھ کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے میں انٹر سال دوئم کے آخری چند پرچے بھی ملتوی کردئے گئے ہیں جس کے سبب سندھ مزید پڑھیں
سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈاون کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی اور مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی مزید پڑھیں
شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، محمد زبیر
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت چھوڑنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ ن لیگی رہنما محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ مخالفین کی مزید پڑھیں
کھوکھراپار میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج
کراچی: کھوکھراپار میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق کھوکھراپار مدینہ کالونی میں ایک شخص ذاکر نے 10 سالہ بچی (الف) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم علاقہ مکینوں نے اسے برہنہ حالت میں پکڑ لیا تھا بعدازاں اسے مزید پڑھیں
کورونا کے بڑھتے کیسز؛ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
کراچی: کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز میں انتہائی خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن لگانے کا مزید پڑھیں