اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھول دئیے جائیں گے، تعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے کورونا ویکسینشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ وزارت تعلیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پولیس چوکی میں زیر حراست ملزم مبینہ تشدد سے ہلاک

گوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالہ وڑائچ میں پولیس چوکی میں زیر حراست ملزم دوران تفتیش مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا 35سالہ مختار احمد دیپالپور کا رہائشی ہے ، ملزم کے خلاف ڈکیتی اور چوری کے چالیس سے زائد مقدمات درج ہیں ، ملزم نے چند ماہ قبل حسنین سٹی لدھیوالہ مزید پڑھیں

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے سے منگل کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث بعض مقامی اور برساتی مزید پڑھیں

نورمقدم کیس: پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل ملزم کی بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ

 لاہور: نورمقدم کیس میں ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کوبھجوائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفرکا پنجاب فرانزک لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔ ملزم ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا اورٹیسٹ کے دوران ملزم مختلف حیلے بہانے بھی کرتا رہا۔ ظاہرجعفرکا پولی گرافک ٹیسٹ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور  بجلی کی قیمت میں  7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق مزید پڑھیں

تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ  نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ اجمل بلوچ نے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، سندھ حکومت تاجروں کی ویکسینیشن کا عمل ہنگامی طور پر مکمل کرے اور کورونا پر قابو پانے کی ناکامی پر مزید پڑھیں

ایس ایچ او ٹیپو سلطان لیڈی انسپکٹر شرافت خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا

 کراچی: ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل میمن نے ایس ایچ او ٹیپو سلطان لیڈی انسپکٹر شرافت خان کو عہدے سے ہٹادیا ۔ انھیں فوری طور پر ایسٹ ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، یہ الزام لگایا گیا کہ انسپکٹر شرافت خان کے دور میں ٹیپو سلطان میں خصوصی طور پر گھروں میں مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے لیے سفارشات پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوچکی، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 71 پیسے فی لیٹر اضافہ جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

میڈیا اور عوام امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انہیں شکست دیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میڈیا اور عوام امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انہیں شکست دیں، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، دشمنوں کو امن عمل متاثر کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

پولیس اہلکار بھی عزیر بلوچ کے خلاف گواہی دینے سے کترانے لگے

 کراچی: عوام کے محافظ بھی گینگ وار کے سرغنہ کیخلاف عدالت میں آکرگواہی دینےسے کترانے لگے اور گواہی دیئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ کراچی کی سیشن عدالت کے روبرو عزیر بلوچ کیخلاف اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور اسلحہ ایکٹ کے مقدمات سے متعلق سماعت ہوئی۔ عزیر بلوچ اور مقدمات کے تین گواہ پولیس اہلکار عدالت مزید پڑھیں