اسلام آباد: گیلپ سروے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں آسانی کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی ادارے گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آزاد جموں کشمیر میں ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دبئی سے سولویج ماسٹر منگوالیا گیا
کراچی: جہاز کو نکالنے کے لئے سولویج ماسٹر دبئی سے ٹگ کے ساتھ کل دوپہر تک کراچی پہنچے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ساحل پر پھنسے غیرملکی بحری جہاز کو نکالنے اور اس کی حفاظت کے لئے گزشتہ شام میری ٹائم ہیڈ کوارٹرز میں ڈیزاسٹر رسپانس سینٹر کو فعال کردیا گیا تھا، ہینگ ٹونگ مزید پڑھیں
نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پیر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد میں مزید پڑھیں
مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے بعد کل شام لال حویلی کے باہر سے پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں جاں بحق
اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر ایک پارک میں جھولا گرنے سے دو کم سن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ عید کے موقع پر 7 بچے پارک میں کھیل رہے تھے اور جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک ایک جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود 2 بچیاں روبینہ اور نوابی گرکر شدید زخمی ہوگئیں۔ مزید پڑھیں
پھول نگر میں بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا
پھول نگر: بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔ سٹی پولیس کے مطابق مقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لے کرقتل کرنے والے بیوی بچوں کو حراست میں لے مزید پڑھیں
عمران خان نے کشمیر کا سفیر بننے کا کہا لیکن کلبھوشن کے وکیل بن گئے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا لیکن وہ کلبھوشن کا وکیل بن گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تاریخ میں کشمیر کے معاملے کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا گیا جتنا عمران خان مزید پڑھیں
ہمسائیوں سے پاکستان کے پرامن تعلقات نواز شریف کی سوچ کی اساس ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنے ہماسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان کے پرامن تعلقات نواز شریف کی سوچ کی اساس ہے۔ نوازشریف سے افغان مشیر برائے سلامتی امور کی ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں
بھارت نے افغانستان کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، مشیر قومی سلامتی
اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغانستان کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، اس کے خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئے تخریب کاری کے ثبوت موجود ہیں۔ بھارتی صحافی کرن تھاپر کو دوسرا انٹرویو دیتے ہوئے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف مزید پڑھیں
آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا
مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی کی 45نشستوں کے لئے ہونے والے عام انتخابات میں32لاکھ 20ہزار 793ووٹرز میں سے سب سے زیادہ مہنگے 7ووٹرز ہیں ۔جن کے ہر ووٹ کی مجموعی مالیت کم از کم ایک لاکھ روپے بنتی ہے ۔ آزاد کشمیر کے LA7بھمبر میں سب سے زیادہ ایک لاکھ بارہ ہزار ووٹر ہیں جبکہ سب مزید پڑھیں